رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
💔💔😔😔
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے رات بھر جاگنے والوں کا دکھ
💔💔👌👌
_فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی یاد نہ کرنا__* *~ہم تنہا ضرور ہیں مگر فضول... نہیں
💔💔😔😔
تنقید کرنے والوں کو مُطمئن کرنے کے لیے اگر اپ پانی پر بھی چل کر دکھائیں گے تب بھی وہ کہے گئے تیرنا نہیں آتا اس لیے چل رہا ہے
💔💔👌👌
کیا فرشتے چلے گئے کندھوں سے جو اب لوگ لوگوں کا حِساب رکھتے ہیں
😢😢
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐 ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا
❤️❤️👌👌
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
💔💔👌👌
🔥🔥 دنیا کی ہر چیز قیمتی ھے ۔۔ حاصل سے پہلے اور کھونے کے بعد
تم محبت کو کھیل کہتے ہو ہم نے برباد زندگی کر لی
💔💔👌
تم کو لگتا ہے واقعی خوش ہیں ؟ اچھا یوں ہے۔۔۔ تو ہاں بھئی! خوش ہیں آج کی شام بھی وہی رونا۔۔۔۔ ؟ آج کی شام تو سبھی خوش ہیں..
👌👌💖💖
*پرانے یار بھی ، آپس میں اب نہیں ملتے* *نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا ؟ ؟*
💔💔👌👌
۔۔عورت کو بااخلاق ہونا چاہیے۔۔۔ ۔۔خوبصورت تو طوائفیں بھی ہوتی ہیں۔۔۔ 💯
👌👌
زندگی آسان کسی کی نہیں ہوتی, بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کی برداشت کی حد ختم ہو جاتی ہے...🙃 💔💔
بڑی عجیب یہ مجبوریاں سماج کی ہیں منافقوں سے تعلق نبھانا پڑتا ہے
💔💔👌👌
رشتہ توڑ دینے کا مشورہ دینا آســـان ہے....!!! *رشتوں کو جوڑنے اور نبھانے کا مشورہ دینے والے بنیۓ
💖💖👌👌
دل کھول کر آج روئے ہم۔۔۔۔ لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😊💔
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
💔💔😊😊
ملی تھیں نظرین جب تو اقرار بھی ہو جاتا۔ کیا ہی بگڑ جاتا تیرا ظالم اگر پیار ہو جاتا؟ عین ممکن تھا فاصلے درمیاں کے مٹ جاتے دل کی تسلی بھی ہو جاتی اگر اعتبار ہو جاتا
💔💔
Rabiul Alameen Ki Bargah Main Dua Hai Hum Sab Ko Haq aur sach Kahne Aur Uspe Amal Karne ki Tofeeq Aata Farmaye Ameen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain