یہ جو اُکتا کے تُو نے ہاتھ چُھڑایا مُجھ سے یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بُھلانے والا
💔💔👌👌
پھر کچھ یوں ہوا وقت بدلہ اور مضبوت رشتے مجبور ہو گئے...!!!
💔💔🖤🖤
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!! ♥
پھیکا تو پڑنا ہی تھا آخر تعلق جو گہراہ تھا...!
💔💔🖤🖤
رَنج کیا ، تیرے بچهڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں میں نے امکان سبھی ، پیشِ نظر رکھے تھے!!!!!
💔💔🖤🖤
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
💔💔🖤🖤
دُعا کرو جو جسے چا ہتا ہے اسے مل جائے
بہت رُلاتی ہے یہ ادھوری محبت۔
💔💔🖤🖤
ﺟﺐ ﺗﻢ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ؟؟؟؟ ﺑﺎﺯﺍﺭِ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
💔💔🖤🖤
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں
💔💔👌👌
محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں
💔💔👌👌
شوق میں کچھ نہیں گیا مگر شوق کی زندگی گئی
💔💔👌👌
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ... جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے... 💔
😔🖤
اب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب
💔💔🖤🖤
چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے
💔💔🖤🖤
۔ تیری یاد بھی ستمگر ، تیری ہم خیال نکلی... کبھی بن گئی سہارا ،، کبھی کر گئی کنارہ....!!
💔💔🖤🖤
تجھےمعلوم نہیں انداز عقیدت...!!!! دل خود بخود جھکتا ہےجھکایا نہیں جاتا...!!!!
💔💔👌👌
زندگی م کا مختصر سا قصہ ہے ملاقات، محبت، ملال اور موت۔۔!
💔💔🖤💢🖤
سوکھے ہونٹوں سے ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں پیاس جب بجھ جائے تو لہجے بدل جاتے ہیں
💔💔
Matlabi Duniya
مخلص ہیں تو مختصر ہیں !! مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا_
💔💔👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain