Damadam.pk
Haseeb987's posts | Damadam

Haseeb987's posts:

Haseeb987
 

Mjy fursat kahan k mousam suhana dekhu🥀
Teri yaad sa niklu tab to zamana dekhu🔻

Haseeb987
 

ہم نے چُپ رہ کر بھی دیکھ لیا
🥀لوگ واقعی بھول جاتے ہیں

مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے  تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔
H  : مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا - 
Bs itna he ha💜🥀
H  : Bs itna he ha💜🥀 - 
Haseeb987
 

Tumhara tha,
Tumhara Hun,
Aur tumhara he Rahu ga.
.
.
.
Pta nhi aesa message kab ayga👀😶

Haseeb987
 

Finally she said "yes"💜
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
When I asked her "Tum bore to nhi ho rhe?"🙁

Haseeb987
 

Ma naw to koi sawal b nhi poucha phir Meray ghutney jawab q dy rhy hy?👀

Haseeb987
 

A Good lecture should be like girl's mini skirt....
Long enough to cover the subject and short enough to create an interest👀

Haseeb987
 

💜تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا
🥀اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا

Haseeb987
 

Speed of replying is directly proportional to the importance of a person 🙂

Haseeb987
 

LIFE WITHOUT YOU IS LIKE A BROKEN PENCIL: 💜
POINTLESS

Haseeb987
 

جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا اسے کبھی نہ بھولیں💜

Haseeb987
 

عربی کا ایک مقولہ ہے ! ✨
شادی اُس آدمی سے کرو جو بارش میں تمہارے ساتھ رقص کرے ، نا کہ اُس کے ساتھ جو بارش ہوتے ہی کہے؛ کپڑے تار پر ( سے اُتارنا ) نا بھول جانا.

Haseeb987
 

" اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جِتنی اُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے" 🖤

Haseeb987
 

zruri nhi mjy "Khushi" he mily, muskan b achi larki ha🙂

Haseeb987
 

گزر رہی ہے تمھاری کیسے ؟
بچھڑ کے ہم سے ستا کے ہم کو
حقیقتوں کو ضرور لکھنا
انا کی خاطر چھپا نہ دینا

Haseeb987
 

ایک شام اور ڈھل گئی
🥀ایک دن اور جی لیا

Haseeb987
 

My brain is like sodium potassium ATPase pump.
2 Topics Andar jaty hy 3 Bahir Nikal jaty hy😶

Haseeb987
 

Be mature enough,if you see someone fighting,stop those who are stopping the fight 🙂

Haseeb987
 

I miss my good old days where my mind was Peaceful and happy