میں لکھتا ہوں وہ پڑھتے ہیں بس اتنا سا تعلق ہے اب _ #تُمہیں_ہم_یاد_آئیں_گے🔥 #زمانہ_بیت_جانے_دو😎 ھم برے لوگ ہیں ___جناب🙄 برے وقت میں کام آئیں گے😡 HxSeeb Ahmed Khan Finaly Leaving Damadam.
*💕کُچھ لوگوں سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا لیکن وہ پھر بھی اچھے لگتے ہیں۔یہ اچھا لگنا عشق محبت والا نہیں ہوتا بلکہ عزت و احترام والا ہوتا ہے💕* *_#_❣️🥀 حسیب احمد 😊💯✍️*_
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *_✍🏻لمــــــــــحہِ فِکــــــــــر_*❤️❤️ *✍🏻ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موتِ اِیمان پر ہو لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زِندگی اِیمان پر ہو✍🏻✍🏻* *_#_❣️ حسیب احمد 😊💯✍️*_
*تین ایسے اعمال جن کے اجـر کی الله تعالیٰ نے کوئی حـد بیان نہیں فرمائی۔* *عفـو ودرگـزر* : فَمَنْ عَفَـا وَأَصْلَـحَ فَأَجْـرُهُ عَلَى اللَّهِ جو معاف کردے اور اصلاح کرلے اس کا اجر اللہ کے ذمـہ ہے. ( الشوریٰ : ٤٠) *صبـر* : إِنَّمَـا يُوَفَّى الصَّـابِرُونَ أَجْـرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ بے شک صبــر کرنے والوں کو ان کا اجر بغیـر حساب کے پورا پورا دیا جائے گا۔ ( الزمر : ١٠) *روزہ* : كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا (بخاری ،حدیث قدسی : ۱۹۰٤)
🥀 *پریشانی کے وقت دعا!* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پریشانی کے وقت یہ دعا کرتے تھے «لا إله إلا الله العظيم الحليم، لا إله إلا الله رب السموات والأرض، رب العرش العظيم» ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت عظمت والا ہے اور برد بار ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں اور زمین کا رب اور بڑے بھاری عرش کا رب ہے۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-6345»
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain