بارش اور ہر سمت اداسی
😓😢
زمانہ....چاہ میں ہے
"ہماری"
...اور آپ رد کر بیٹھے
...ہائے سرکار
!!!!....حد کر بیٹھے
سب کسی انتظار میں زندہ ۔۔ !
کم بخت مانتا ہی نہیں دل اسے بھلانے کو
میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پڑ جاتا ہے
گھر والےسمجھتے رہے بخار ہے
لیکن وہ کیا جانے ان کا بیٹا اندر سے مر رہا ہے۔
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
ســورج تھـا میرے سر پہ مگــر رات ہو گئی.
اداکاری ___ بڑا دکھ دے رہی ہے
میں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں
unfollow done🙂
کہانیوں میں کتنے آرام سے برین ہیمریج ہوتا ہے اور لوگ مر جاتے ہیں اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا پر بھی زندہ رہتےہیں....
جب کچھ بھی نہیں ملتا تو انسان "لاحاصل"کو "حاصل"سمجھ کر گلے لگا لیتا ہے....اور سچ کہوں تو یہ بھی بے بسی کی انتہاء ہوتی ھے.!!....
اب حالِ دل نہ پوچھ کہ تابِ بیاں نہیں،،،
اب مہرباں نا ہو کہ ضرورت نہیں رہی۔۔۔!!!
تم میرے کہکہے کو خوشی سمجھتے ہو !!
خاک سائیکالوجی سمجھتے ہو
اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کر فاتحہ پڑھ کہ قہقے لگانے والی لڑکی ہوں میں"مجھے کوئی کیا توڑے گا اب💔😢
دوستا تخلیہ __ دلربا تخلیہ
میں تو ہوں بے وفا ۔۔ با وفا تخلیہ
مت سمجھ دوست ھے ___
دوست " تھا " ،، تخلیہ
مت قریں ہو میرے __ ہوں برا ،، تخلیہ
اب محبت کا ڈھونگ __ مت رچا ۔۔ تخلیہ
یہ وفا ھے تیری __؟؟
چل اٹھا ۔۔۔ "تخلیہ"
ملا ہے درد بے حساب ہم کو
تجھے عشق تھا میری ذات سے
مجھے عمر بھر یہ گماں رہا
تیرےبعدتو____________یہ عالم ہے کہ!!
مسکرانےکےلیے بھی بہت محنت کرنی پڑتی ہے''
o
اور جو بھی لکھا جاتا ہے وہ کہیں نہ کہیں بیت چکا ہوتا ہے____
💔
خود کشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی💔
دیکھو میں نے مسکرانا چھوڑ دیا
تیرے ساتھ جینا تھا۔۔
😶😶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain