Damadam.pk
Haseebullah_Chuhan786's posts | Damadam

Haseebullah_Chuhan786's posts:

Haseebullah_Chuhan786
 

کِھلتے ہیں بہت دور کہیں پُھول تمہارے
خالی ہی پڑا رہتا ہے _____گُلدان ہمارا..... 🖤

Haseebullah_Chuhan786
 

اگر سال کا گرم ترین دن 22 جون اتنا ٹھنڈا ہو سکتا ہے
تو اپنے اللہ پہ یقین رکھو پاکستان کےمشکل دن بھی ختم ہو جائیںنگے.
انشااللہ ❤️
اسلام وعلیکم صبح بخیر

Haseebullah_Chuhan786
 

اِن ہواٶں سے کہے دو کہیں اور جا کر چلیں
ہمارے ہاں تاریں ہلنے سے بجلی نہیں آتی
(چوھان راٸٹس)
🚩🚩🚩🚩

Haseebullah_Chuhan786
 

Asslam o alaikom!
Kia hal chal hy ap sab ka
Mjhy bhot acha laga damdam pr a kr apka kia khyal hy