Kese hai sub
Assalamualaikum
Aj kon ro rha h
بات تھوڑی کڑوی ہے😉
لیکن ہم lahori بہت کیوٹ ہوتے ہیں✌🏽😍🙈
انگریزوں نے اپنے بڑوں کی قدر نہیں کی آئنسٹائن اور نیوٹن اگر ہمارے ملک میں پیدا ہوتے تو ہم ان کا سالانہ عرس کرواتے حضرت بابا نیوٹن المعروف بابا سیباں 🍎🍒 والی سرکار حضرت بابا آئن سٹائن المعروف بابا بلباں 💡 والی سرکار😁
ایک رات میرے husband پانی پینے اٹھے🥛
تو ایک جن 🧛♀️ کو دیکھ کر اتنا ڈر گیے کہ
104 بخار ہو گیا 🤒🤕
ڈاکٹر آیا 👨⚕️
میڈسن دی💉💉
اور جاتے ہوئے میرے کان میں بولا کہ🗣️
برائے مہربانی کچن میں لگا شیشہ اتار دیں🪞
اگر یہ دوبارہ ڈر گیے تو ان کا بچنا ناممکن ہے🥲
😂😂🤪😁🤣
Jumma Mubarak
پانی ٹھنڈا ہو تو گلاس سے باہر کیوں آ جاتا ہے ۔ پسینے کی صورت میں ۔ حالانکہ میں نے بڑی غور سے گلاس کی دیوار کو دیکھا ہے اس میں مجھے کوئی سوراخ نہیں ملا جس سے یہ باہر آ جاتا ہے ۔ کوئی رہنمائی فرمائے پریشان اس مسئلے کو لیکر۔ شکریہ 😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain