Kn kn jag rha hai samny ao 1 sawal.pochna hai
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا
جو ہم تیری آنکھوں👀 پر شاعری کرنے لگ جائیں ❤
جتنی غزلیں ہیں زمانے میں ٹھکانے لگ جایئں👐🔥
بہت برے ہیں ہم👐🖒
آپ کے تو جیسے رابطے ہیں فرشتوں سے✋🔥
Itna Khamoshi q hai Aj🤔🤔🤔🤔🤔
شادیوں کا سیزن آنے والا ہے
اب پتا نہیں کس کا جانو کس کے حصے میں آتا ہے
IMagiNE geTTing MaRRieD At The AgE of YoUr BaTTEry PerCenTagE!
MinE.79😭🥰😆✋✋
آپ کی whatsapp کی blocklist میں کتنے افراد سزا کاٹ رہے ہیں🤔🤔😂😂😂😂
دل میں وہ تیرا احترام آ
ہاں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے
وہ بھی آپ لوگوں کی طرح Comment نہیں کرتا تھا 😂😂😜
Kisay kisay nend nh a rahi?
I hope this morning will be given a lot of fortune Amen
بابا جی فرماتے ہیں ایک بار معزز جج صاحبان کی ڈگریاں چیک کریں تو الحمدللّٰہ ادھر سے بھی پائلٹ نکلیں گے😂🙏
بابا جی فرماتے ہیں ایک بار معزز جج صاحبان کی ڈگریاں چیک کریں تو الحمدللّٰہ ادھر سے بھی پائلٹ نکلیں گے😂🙏
مرشد
آؤ تمہیں گروپ کی تنگ گلیوں سے نکال کر
اپنے انباکس میں لے چلوں 😍
مرشد
آؤ تمہیں گروپ کی تنگ گلیوں سے نکال کر
اپنے انباکس میں لے چلوں 😍
😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں
Hy wy shadiii😩
Does anyone Knows BTS???
کوٸ کچن سے online ھے تو
ایک کپ چاۓ ہی پلا دے ساڈی پتی مک گئی️ ☕😋😂
عشق تو شغل ہے بے روزگاروں کا
جن کو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگالیتے ہیں😂😝😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain