Bahany Talash krty hain log chorny k 🖤
پھول تو پھول ہیں یہاں خار بدل جاتے ہیں.!!🍁
خوف میں لوگوں کے کردار بدل جاتے ہیں.!!
ایک وہ دور تھا کہ لوگوں کا بدلتا تھا دل .!!🥀 ایک یہ دور ہے کہ دلدار بدل جاتے ہیں 🖤
اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھئیے صاحب
پرلے درجے کا بدتمیز ہوں میں ♠️


تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
اس نے ہاتھ چھڑایا، ہم نے چھوڑ دیا.!
🖤

خود کو کٌچھ سمجھنے والوں کو
ہم کٌچھ بھی نہیں سمجھا کرتے ♠️
ہمارا اپنا _____ ایک رتبہ ہے
تم جو بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا.🖤🦅
Izat deny sy log ser charh jaty
اُسے کہنا..!
جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا..!
کوئی رُت ہو، کوئی موسم۔۔!
محبت مر نہیں سکتی۔۔!
وہاں پر لکھ گیا کوئی..!
تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے!
طبیعت بھر ہی جاتی ہے.!
کوئی مانے نہ مانے، پر محبّت مر ہی جاتی ہے!
🖤
یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے🖤
اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں
اس بار میرے دل سے تو سچ مچ اتر گیا 🖤
وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہ 🖤
اور پھر زندگیاں اُوجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ انکا حساب نہیں ہوگا💔🥀🖤
آتے آتے آ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حادثوں پر یوں صبر !!!
جیسے ہم پتھرکے ہوں اور دل کو کوئی دکھ نہ ہو
🍁🍂 🖤
اتنا وہ دلنشیں تھا اتنا کہ کیا کہوں
مدت کی پارسائی مری خاک ہوگئی......!!!!🖤🥀
مسلہ تو یہ ہے کہ
ہمیں ۔۔۔۔
وہ سب کچھ یاد رہتا ہے جو بھولنا ہو ۔۔۔۔🖤
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں ٹھیک ہوتا🖤
Barish ⛈🌨❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain