Life is A "Dick"
.
Sometimes..!
.
It gets Hard fOr nO Reason
ایک تیری خاطر
۔
پتہ نہیں کس کس مدربورڈ کی عزت کی
😒
- mita diya gya -
حشر میں بتاؤں گا تجھے
۔
جو حشر تونے کیا ہے میرا
(جون ایلیاء)
اوپر والے کا دیا سب کچھ ہے
۔
گندی شکل ہے
۔
غریبی ہے
۔
خراب قسمت ہے
🥀🙂
خود کو پڑھتا ہوں
۔
چھوڑ دیتا ہوں
۔
ایک ورق روز موڑ دیتا ہوں
۔
کانپتے ہونٹ
۔
بھیگی پلکیں
۔
بات ادھوری ہی چھوڑ دیتا ہوں
👉👈🙂
براؤزر ہسٹری تو صاف کر لیتے ہو
۔
لیکن
۔
یہ جو کاندھوں پے بیٹھے ہیں اِن کا کیا ہوگا؟
🙂
Apny Future Ki Tension lenA ChOr do
.
.
.
.
Kia Pata Us FutUre me Tum hi nA rAhO
🙂💔
انگریزی بولنا باشعور ہونے کی سند نہیں
🙂
ہجر دیجئے،صبر دیجیئے کوئی کشادہ قبر دیجیئے
۔
۔
محبت دے نہیں سکتے۔!!! ایسا کیجیئے زہر دیجیئے
🥀🙂
ڈھیروں باتیں ہیں
۔
ڈھیروں شکوے ہیں
۔
خود سے الجھتا ہوں
۔
خود سے لڑتا ہوں
🥀🙂
اور پھر ایک دن میرے لیے
۔
۔
ساری "محبتیں" جاگ اٹھیں گی
🥀🥀
Jinki Talab Thi..
.
.
Unsy ab Dooria Barhny Lagi..
🥀🙂
Crush Wrush to door ki baat he
.
.
Mjhy pe to kisi ko turs b nhi ata 💔🥀😕😕
Kuch Nhi Mujhy kia Hona He
...
____
_______
Is Another level Of Pain
🙂🥀
آج نائی کی دُکان پے شیشے پر غور کیا
۔
۔
مجھے وہ اپنے فیوچر سے زیادہ برائٹ لگا
🙂
جو دیکھتے تھے چُھپ کر
۔
اب دیکھ کے چُھپتے ہیں
🙂👉👈
وَلَا تھِنُوا وَلَا تحْزَنُو
۔
Do Not Lose Hope,Nor Be sad
🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain