انسان بھی ڈستا ہے
لفظوں میں زہر ڈال کر🥀💯✔
ہم خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتے 🍁🌹
ہم جیسے بھی ہیں ! الحمدللہ بہترین ہیں🙁🌹🥀
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
جاہل لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں😒😒💯💯
اب آخری سگریٹ ہے ہاتھ میں
اس کے بعد دھواں ہوگا🔥🥀
ختم ہوتے ہی آخری سگریٹ
تیری یادوں کو دھویں میں اُڑا دنگا✌،
رات کے اس پہر کی تنہائی
دن کے سب خلوتوں پر بھاری ہے🥀🥀
لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک
توڑ کر دل لوگوں کا💔
مرضی رب کی بتا دیتے😒😒
احتیاط کیجئیے.!
عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے 💯
جانے والوں کو اجازت🔥
رہنے والوں کا شکریہ🙂❤
جن لوگوں کو چھوڑ دیا جائے
ان کا ذکر بھی حرام ہوتا ہے💯
کسی دن ہم مر جائینگے 😒
تمہیں لگے گا کہ ہم آفلائن ہیں
____________🥀🔥
تم لہجے کی بات کرتے ہو
میرا تو خون بھی کڑوا ہے💯😒
لوگ کہتے ہیں کہ امیر ہونا چاہیئے
اصل میں ضمیر ہونا چاہیئے✌❤
اب تیرا ذکر ہونے پر ہم
لاحول ولا قوہ پڑھتے ہیں🙂
محبت تھی جناب
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے آپ کو🥀✔💯
ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا وہ بھی فقط تین دن کا🙂🥀🔥
اچانک ہی مر جاؤنگا
اعلان تم کو چونکا دیگا 🔥
پہلے جیسا ہو تو جاؤں لیکن یاد تو آئے پہلے کیسا ہوا کرتا تھا میں🥀🙄
بات کردار کی کرتا ہی نہیں کوئی
لوگ پوچھتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے تو😒😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain