*لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر۔...........Dile Janm
*میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے۔۔
جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا
ایسے میرے بخت میں اے شخص تو نہیں آیا💔
اب آتا نہیں کسی پر اعتبار جاناں..!!
اب ہر کوئی تم سا فریب لگتا ہے..!! 🙂🖤
،، دیکھِیئے یُوں نہ دِیکھِئیے آپ
دیکھِیے آپ پھِر بھَٹَک رَھے ہیں !!
*جن کے ساتھ مخلص ہو وہ ہمیں بے وقوف سمجھنے لگتے ہیں 🖤🍷*
اور پھر معذرت سے کہا بھرتے ہیں وہ _____زخم
جو سینے میں ناسور بن کے رہتے ہیں.💔💔
kahan kahan barish ho rhi ha
چُرا لی ہیں ساری مستیاں مے خانے کی
بہت گِلا ہے ساقی کو تیرے ہونٹوں سے__!!🔥🌸♥️
بچھڑنے والے میرے حال پر نظر رکھنا
یہ سانِحہ میرے ضبط سے بڑا ہے۔۔۔۔۔
Aeham hony ka weham kabi nhi Palana!
_ایک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا_
_میں ہوں بہت اہم یہ وہم بہت دیر تک رہا_ 🙂♥️
آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا ❤️
خود کو چائے پیتے تیرے ساتھ دیکھا❤️
Hashmi
زندگی رنگین لفافے میں
لپٹا ایک اُداس خط ہے
#چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن
تم سے بات کر کے بھی تھکن اتر جاتی ہے
kbi kissi ko kissi ki addat na ho
یاد تیری اب بھی آتی ھے.
بری عادت ھے کہاں جاتی ھے.
💯🔥
چہرے سے قہقہہ اترے تو دکھائی دے تمہیں
بجھا ہوا، بے رنگ ، اداس، ماتمی چہرہ🥀🖤🙂