Assalam_u_Alikum All
Aik Bar Lock Down Khatam Ho Jaye Mein To 7 Din Ghar He Nhi Ayo ga😎😁😁
Jumma Mubarak💓
تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے
جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا
JaAnii
Din Bohat Boring Guzar Rahay Hain
Time Spend He Ni Ho Raha😒
کتنی محدود👼 سی ہے میری زندگی😤
اک میں🚶 اور اک تیری محبت❤
JaAnii
بس تیری ہی کمی ہے زندگی میں
,,,,اے کورونا وائرس ،،،،
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا
JaAnii
Baat ye nhi k tum yaad ATI ho
dukh ye he k Tumhien Kisi aur ka hota dekh ye dil dobara dharak uthta ha.
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگۓ
پھر یوں ہوا کہ رات بہت دیر تک رہی
بھولنے بھلانے کا کام تو دماغ کا ہے
تم دل میں رہتے ہو بےفکر رہا کرو
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ
ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﺮﻭﮞ...
ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ
ﺗﺠﮭﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻭﮞ....
$
,کوئی ہمارا بھی تھا
خدا جانے کب کی بات ہے...!
I m Sick Pray For Me👆
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!
Inshallah👆
میں نے مذاق میں کہا سویٹر کے بغیر تم کترینہ کیف لگتی ہو آج پھر وہ کانپتی ہوئی کالج جا رہی تھی.....😝😝😝😝😝
Khaliq Se Dil Lagao
Makhlooq To Nafrat K liak Bhi Ni Ha.
Jumma Mubarak
*اب تیرا نام بتانا نہیں پڑتا سب کو،۔۔*
*لوگ کہتے ہیں، "اچھا، اچھا، وہی وہی"..**
*
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے
Hastag_JaAnii
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain