Follow Me
سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،
مکھی نہیں اُڑی!
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈
ایک مچھر لڑکی کے ہونٹ سے اٹھ کر
شیخ کی چائے میں گر گیا....
شیخ نے اس کو نکال کر پھینکا اور کہا:
حرامی!!
مزے وہاں اور غسل یہاں😂😂🤣🤣
میرا تو بچپن میں ہی دنیا سے بھروسہ اٹھ گیا تھا 🙁۔
جب نائی نے کہا تھا
او ویکھ چڑی
😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂
تم نے دیکھا ہے ترکی کا مصنوعی حسن
۔
وقت ملے تو کبھی تم میرے پشاور آنا 💞💞🙈🙈😂😂
آپ کا دل بہت قیمتی ہے❤️☺️
کوشش کریں اسے 😜😱
میرے حوالے کر دیں 🙈😋😂
#نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے #زندگی
میں!!🔥
اب ہر کوئ #پیار کرے گا تو #نظر لگ جاۓ
گی!!🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain