نہ کر ضد اس کو یاد کرنے کی اپنی اوقات میں رہ
اے دل
وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے یاد کرتے ہیں
تیرے وعدوں پر کہاں تک میرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ کے میری آس ٹوٹ جائے
پچھلے برس یہ خوف تھا کہ تجھے کھو نہ دوں کہیں
اب کے برس دعا ہے کہ تیرا سامنا نا ہو
ترس گئے ہیں کان اس کی آواز سننے کیلیے
کاش کچھ تو بول دے ان کے سکوں کیلئے
ہماری ادائیں جو دیکھوں تو ذرہ دل کو سنبھال کر رکھنا
ہم بس #اشاروں میں ہی___دل❤ پر #چھا جاتے ہیں
ملو نہ ملو ملنے کا کوئی غم نہیں
تم پاس سے گزر جاو یہ ہی ملنے سے کم نہیں
ہمیں پتہ ہے تمہیں ہماری قدر نہیں
ان سے جا کے پوچھو جن کے پاس ہم نہیں
اس خوشی کا حساب کیسے ہو
اگر وہ پوچھے جناب کیسے ہو
خوشیوں سے ناراض ہے میرے زندگی پیار کے محتاج ہے میرے زندگی ۔
ہنس لیتا ھوں دنیاں کو دیکھانے کیلئے ۔ورنہ درد کے کتاب ہے میرے زندگی ۔
ہم اسے سانس کی ڈوری سے رفو کرتے ہیں
ٹوٹ جاۓ جو تیری یاد کا گھیرا کوئی
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ
مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے
پھر اس کی یاد
پھر اس کی طلب
پھر اس کی باتیں
اے دل لگتا ہے تجھے سکوں راس نہیں
❤❤
ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھوڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
تجھ کو کس پھول کی نشانی دوں؟
تو جدا ایسے موسم میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے
اے دوست غم سے اچھا اس دنیا میں کوئی نہیں ہوتا
سب جدا ہو جاتے ہیں لیکن یہ غم جدا نہیں ہوتا
ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے
کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی
پروہ نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے
کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی
میرا صاف سادہ مذاج تھا مجھے حسن و عشق سے کیا غرض
تیرے اک تبسم ناز نے میرا ذوق ہی بدل دیا
تم میری ضد نہیں جو پوری ہو
تم میری زندگی ہو جو ضروری ہو
تم کو دیکھا ہے جب سے تم سے دل لگا بیٹھے
بس ایک یہی غلطی نے زندگی برباد کر دی میری
عشق سیکھاتا ہے ہمیں زندگی جینے کا طریقہ
ہم ادھورے ہیں اس دنیا میں عشق کے بغیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain