بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤.
hello
today is my birthday 😔
ضروی تو نہیں تم میری نگاہ میں رہو♥♥♥
بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے...💔😢
قیامت خیزھیںآنکھیں تمھاری.............
تم آخرخواب کس کے دیکھتےھو...........؟
{جون ایلیاء}
مجھ سے ضد ہے تو پھر اس ضد کو نبھانے کے لیے
میں جو مر جاؤں تو آپ بھی مر جائیے گا
جون ایلیاء
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
وہ ایک انسان جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے
اگر اسکی وجہ تم ہو___تو کیا ظالم نہیں ہو تم
: تجھ کو یقین آئے نہ آئے، یہ اور بات ہے______
میں تجھ سے دور ره کے بھی تیرے ہی پاس ہوں__
جون_ایلیاء (یعنی) M
حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے
بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے انسان تنہا رہے ۔
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر....
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤
بس تیری ہی کمی ہے زندگی میں
,,,,اے کروانا وائرس ،،،،
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا.



☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
, . . , . . . . . . , . . . . . . . . . .. . . . . . . . . . . . .
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢
💔💔
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain