صبح سے ہچکیاں آرہی ہیں ۔۔ لگتا یہاں کوئی لڑکی مجھے کافی یاد کر رہی ہے۔۔۔😍😍
بس کر اوئے یاد یاد کر کر کہ ماروگی کیا۔۔🤪🤪🤪
لوگ کہتے ہیں کہ عشق بہت درد دیتا ہے 😢😢
لگتا ہے ان کی انگلی کبھی دروازے میں نہیں آئی🤣🤣🤣
لوگ کہتے ہیں عشق بہت درد دیتا ہے 😒😢😢
لگتا ہے ان کی انگلی کبھی دروازے میں نہیں آئی۔۔🤣🤣🤣
Apny mehman ko follow to Karo dosto..
Mery any ki Khushi me sary mighai Khao.