Damadam.pk
Hasnain07's posts | Damadam

Hasnain07's posts:

Hasnain07
 

کمال حسن یوسف(ع) پر فقط عاشق زلیخہ تھی
خدا خود جس پہ عاشق ہے وہ صورت ہے محمد(ص)کی

Hasnain07
 

دمادم والوں نے کمال کر دیا
لڑکیوں کے لئے ایک کام آسان کر دیا
اب کرے جو لڑکے لڑکیوں کو تنگ
دو سیکنڈ میں ہی ظالموں نے چار کو بلاک کر دیا

Hasnain07
 

بہت بڑی خبر سامنے آ گئ ۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ کا بھارت کو انتباہ۔۔۔
امریکہ نے بھارت سے کہا ہے کہ
پاکستان پر حملے کی سوچنا بھی مت۔کیونکہ پاکستانی ارطغرل ڈرامہ دیکھ رہے ھیں۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہ

Hasnain07
 

نہ تھا کچھ تو خدا تھا
کچھ نہ ہوتا تو خدا ھوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے
نہ ہوتا اگر میں تو کیا ہوتا

Hasnain07
 

کبھی دیکھ دھوپ میں کھڑے تنہا شجر کو
ایسے جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے

Hasnain07
 

کہانی جس کی تھی اس کے ھی جیسے ھو گیا تھا میں
تماشہ کرتے کرتے خود تماشہ ھو گیا تھا میں
بجھا تو خود میں ایک چنگاری بھی باقی نہیں رکھی
اسے تارا بنانے میں اندھیرا ھو گیا تھا میں
بتا دی عمر میں نے اس کی اک آواز سننے میں
اسے جب بولنا آیا تو بہرا ھ گیا تھا میں
نہ میرا نام تھا نہ دام بازار محبت میں
بس اس نے بھاؤ پوچھا اور مہنگا ہو گیا تھا میں

Hasnain07
 

اے دیکھنے والے میری مسکراہٹ پہ نہ جانا
یہ تو پردہ ہے درد دل چھپانے کے لئے

For damadam
H  : For damadam - 
Bari bhool lagi hat
H  🔥 : Bari bhool lagi hat - 
Bari bhool lagi hay
H  : Bari bhool lagi hay - 
For damadam
H  : For damadam - 
For
 Damadam
H  : For Damadam - 
For damadam
H  : For damadam - 
For damadam
H  : For damadam - 
Sirf tumharay liayey
H  : Sirf tumharay liayey - 
Allah hamay is mozi marz say bacahay
H  : Allah hamay is mozi marz say bacahay - 
Tum ko na bhool paengay
H  : Tum ko na bhool paengay - 
Tum ko na bhool paengay
H  : Tum ko na bhool paengay - 
Tum ko na bhool paengay
H  : Tum ko na bhool paengay - 
Tum ko na bhool paenga
H  : Tum ko na bhool paenga -