قرآن پڑھتے ہوئے اج میرا یقین کامل ہو گیا جب پڑھا كن فيكون قراق کہتا ہے اللہ تعالیٰ ایک دفعہ کہتے "کن" ہو جا فيكون" تو وہ ہو جاتا ہے تو اے اللہ میرے لیے بھی "کن" کہ دیجیے
نبی پاک صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم اے اللہ میں اپنی امت کا حساب خود لینا چاہتا ہو اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے محبوب مجھے پتا ھے تو ان کا حساب نہیں لے گا تو نے جب بھی کچھ مانگا تو بس امت کس درجے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہے ہمارے لے آج سے 1400 سال پہلے سجدوں میں رو رو کر پکارا اللہ میری امت میری امت 💕💕