کسی شب
ایک ھی تکیے پر ھم کوئی سُہانا خواب دیکھیں گے ❤️✌🏻
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔
اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔
اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔
اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی.
یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں ۔
لہذا
میرے الفاظ کا مطلب سمجھنے والے اعلی ظرفوں لوگوں کو میرا سلام....!!!
عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے ورنہ کسی مادہ کے کوئی نر پاؤں نہیں چومتا واحد ایک عورت وہ جنس ہے جس کے پاؤں بھی چومے چاٹے جاتے ہیں۔
girl kuhss fahmi ma nhi rahna har kisi ka nhi .hahahahha 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
سب سے بدقسمت عورت وہ ہے ، جس کی ملکیت" دو لوگوں" کی ہو۔۔۔شوہر اُسکے جسم کا مالک اور "عاشق" اُسکے دل کا مالک ہوتا ہے ، نہ وہ شوہر کی آغوش میں خوش رہتی ہے اور نہ ہی عاشق کی بانہوں تک پہنچتی ہے_
کسی خوبصورت عورت کے متعلق جب یہ سنتا ہوں کہ وہ پارسا بھی ہے، تو نہ جانے کیوں دل بیٹھ سا جاتا ہے۔۔۔
لوگوں سے ان کے لوگ مت چھینیں اگر کوئی کسی کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہے تو ان کے درمیان بدگمانی مت پیدا کریں اگر اپ کی جگہ نہیں بنتی تو پیچھے ہٹ جائیں مگر خدارا !
زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر غلط تصور ہے زندگی تو روز ملتی ہے دراصل موت ایک بار ملتی ہے
"دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روز گار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاھیے۔ دِلکش نظر آنے کے بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں"
😀افلاطون کہتا ہے: اگر کوئی شخص آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی چھوڑنے کے لیے کہہ رہا ہے۔
جبکہ شیکسپیئر نے کہا تھا: اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کے لیے سب سے اہم ہیں۔
- آپ کے نقطہ نظر سے کون سا زیادہ درست ہے؟
#
عورت جب تک مرد سے دور رہتی ہے تب تک وہ مرد کے لئے سب سے زیادہ حسین ، دلکش اور نایاب ہوتی ہے لیکن جس وقت وہ محبت کا اقرار کر لیتی ہے تو اسی وقت سے مرد کی نگاہوں میں عورت کی اہمیت اور دلکشی پہلے کی نسبت کم ہو جاتی ہے اور عورت کی نگاہوں میں مرد کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے، کیونکہ عورت اقرار کر کے قید ہو جاتی اور مرد اقرار سن کر آزاد ہو جاتا ہے
#kia kahna
ذرا سی دیر پہلے تو ، دَھنک کے سات ہی رنگ تھے
بنے گا آٹھواں رنگ ، اب تمہارے مُسکرانے سے❤
محبت کے بارے میں بہت کچھ پڑھا، لیکن ایسا کچھ نہیں پڑھا
روسی مصنف اور فلسفی (فیوڈور دوستوفسکی) نے اپنی محبوبہ ماریا کو لکھا:
"اس گلی میں جہاں تم رہتی ہو، نو عورتیں تم سے زیادہ خوبصورت ہیں، سات عورتیں تم سے لمبی ہیں، نو عورتیں تم سے چھوٹی ہیں، اور ایک اور عورت ہے جو مجھ سے تم سے زیادہ محبت کرتی ہے۔ کام پر ایک عورت ہمیشہ مجھے مسکراتی ہے، دوسری مجھے بات کرنے کے لیے اکسانے کی کوشش کرتی ہے، اور ریستوران کی ویٹریس میرے چائے میں چینی کی بجائے شہد ڈالتی ہے... لیکن میں تم سے محبت کرتا ہوں۔
اور شادی کے بعد، ماریا گھر میں ایک بہترین بیوی ثابت ہوئی۔ اس نے اس کی بیماری، غربت، سفر اور غیر حاضری کو برداشت کیا اور اس کے ساتھ ہر قسم کی مشقت جھیلی۔ جب وہ موت کے بستر پر تھی، دوستویفسکی نے اس سے کہا: "میں نے تجھے یاد میں بھی کبھی دھوکہ نہیں دیا۔"
ﺍﺭﮮ ﯾﺎﺭ ! ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯿﺎ، ﺣﺪ ﮐﺮ ﺩﯼ۔
ﮐﯿﺴﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﻨﮭﺎ ﺳﺎ ﺭﻓﯿﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻡ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮐﯿﻼ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ، ﺑﻠﮑﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﻠﮕﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﻣﻨﮧ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﯿﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺧﻮﺩ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻧﻘﻄﮯ ﭘﺮ ﺳﻤﯿﭧ ﻻﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺴﮯ ﺭﺍﺯ ﺳﻤﺠﮫ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ۔
ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﮨﻮﺍ ﮐﺮﮮ۔ ﺟﻮ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﯿﺘﮯ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺧﻀﺮ ﮐﯽ ﺣﯿﺎﺕ ﺟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺑﺸﺮ ﮐﻮ ﺁﺧﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺗﻮ ﻣﻮﺕ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ۔
وہ اتنی خوبصورت ہے کہ قاضی کے قلم کو بہکا سکتی ہے، پنڈت کو اُسکی رگ وید سے ہٹا سکتی ہے، حتی کہ مولوی کو بھی سجدے سے روک سکتی ہے۔
خوبصورت کتابیں پڑھو ، عبادت کرو ، دنیا کی سیر کرو ، حسین ترین عورت سے عشق کرو ،
اچھی موسیقی سنو ، اچھا رقص دیکھو ، بہترین سیگرٹ پیو ، خوش رہو اور مرجاؤ..❤️
آپ کے بہترین دوست وہ ہیں جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
~
مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے... !
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو ! چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے . جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے , محبت میں درجہ اول رہتا ہے, دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشنز " کہتے ہیں اور مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے...!!!
کسی ایسے شخص کو چیلنج نہ کریں جو اپنی تنہائی سے صلح کر چکا ہو اور اسے اکیلا ہونے کی رتی برابر پرواہ نہ ہو، کیونکہ آپ ہمیشہ ہار جائیں گے...!
اگر خواتین نہ ہوتی تو ہم اب کسی غار میں بیٹھ کر کچا گوشت کھا رہے ہوتے،کیونکہ ہم نے اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے لیے تہذیب بنائی تھی!
عورت پر ہاتھ اُٹھانا بزدل مرد کی نشانی ہے !!🥺✨
Good Morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain