سفر بہتـ دُور کا ہـے ،
اور تُم ہاتھ چُھڑانا جانتـی ہو - 🌼♥️
محبتوں کے تحفوں میں وقت کے بعد؛ گجرے سب سے انمول تحفہ ہے! ❤"
#diیa
وہ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب سے پوچھنا یہ ہے کہ جس بازار میں مہنگائی 24 فیصد سے کم ہوکر 9 فیصد ہوگئی ہے اس کا پتہ اگر قوم کو بھی بتا دیں تو بہت سے لوگوں کا بھلا ہوسکتا ہے🤫
ہونٹ ،، آتش ہیں ترے لمس میں تیرے جادو
میری بانہوں میں اتر ،۔ مجھ پہ سحر طاری کر🫀🫣
#__🖤
"محبت وہ نور ہے جو محبوب کے سینے سے ملتے ہی دل کو روشن، روح کو سکون، اور زندگی کو پریشانیوں سے آزاد کر دیتا ہے۔"🖤✨🌼💯
# 🥀
طبیب تھک چکا مگر یہ گھاؤ بھر نہیں رہا____
شفا کی آس مر چکی مریض مر نہیں رہا____
تو ہی بتا اے خوبرو میں کیوں ادس نہ رہوں____
جہاں میں میرا ایک شخص تھا مگر نہیں رہا____
ساحر بلتستانی
🍂 🖤
کوئی بھی شخص کسی
دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا،،
دلوں میں جگہیں بھی
فنگر پرنٹس کی طرح ہیں جو کبھی کسی
سے میچ نہیں ہوتی__
♥🌹
*`بس!!_____تمہیں نا سوچوں تو بچ سکتا ہوں`*
*`طبیب نے یہ آخری دوا ، ہاتھ جوڑ کر بتائی ہے❤🩹`*
لوگ سمجھتے ہیں بچھڑنا آسان ہے ،
کیا تم نے مقدس پیغامات نہیں پڑھے ؟؟ جن میں لکھا تھا ،
جدائی آنکھوں کا نور لے جاتی ہیں ، جیسے یعقوب کی آنکھیں تھیں ...♥️🥺
❤️ G 💕💕
❤چلو محبت كو كچھ اس طرح بانٹ لیتے ہیں❤
❤سمنـــدر تمهــارا❤
❤لهــريں ھمـــارى❤
❤آســـمان تمهـــارا❤
❤ ستــــارے همـــارے❤
❤چـــاند تمهــــارا❤
❤چاندنى همــــارى❤
❤سورج تمهــــارا❤
❤ كرنيں همــــارى❤
❤نہیں❤
❤نہیں❤
❤️️كچھ اس طرح كرتے ہیں❤
❤سب كچھ تمهــــارا❤
❤اور تم همــــارے❤️
تمھارا شکریہ تم نے بٹھایا اپنی قربت میں
وگرنہ ختم کر دیتیں میری تنہائیاں مجھ کو۔
اپنی بانہوں کی اسیری میں مجھے رھنے دو
تمہاری قربت مجھے , وحشت نہیں ھونے دیتی🫂
#جٹی
میں تجھ میں رہ کے خود سے بہت دور ہو گیا
اے یاد یار اب مجھے مجھ تک رسائی دے
اُس کا وجود میرے تصور کا معجزہ
جیسا میں اُس کو سوچ لوں ویسا دکھائی دے
#جٹی
ہر دم قدم کو اپنے رکھ احتیاط سے یاں
یہ کار گاہ ساری دکان شیشہ گر ہے ❤️
ایک پینڈو کی شہر کی پڑھی لکھی لڑکی سے ہو گئی
سہاگ رات کے بعد صبح لڑکی کی ماں نے اردو میں پوچھا
بیٹا تم نے ہماری بیٹی کو کیسے پایا
پینڈو
خلا جی دو وری اگھوں پایا
تی دو وری پچوں پایا
وہ کون سی رات ہے جس میں آسمان اوپر گرنے کا ڈر نہیں ہوتا
بچہ۔ ہفتے کی رات
ٹیچر۔ وہ کیسے ؟
بچہ۔ اس رات بہت سے ٹانگیں اوپر کی طرف اٹھی ہوتی ہیں😎
آدمی اور چوہا
ہمیشہ سوراخ کی طرف بھاگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain