.
کھوگیا تیری چاہ میں ، مٹ گیا تیری راہ میں
پھر بھی ہوئی نہ قدر کچھ دل کی تری نگاہ میں.
💔..جگر..💔
ﺟﻮ
ﺯﺧﻢ ﺩِئیے ﺁﭖ نے ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﯿﮟ
ﺍﺏ تک
ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ 'ﺍﻣﺎﻧﺖ' ﻡﯿﮟ خیانت
نہیں کرتے
Following to follow...
قیامت کس وقت تک قائم نہیں ہو گئ🍁
معمر نے ہمام بن منبہ سے روایت کی کہا : یہ احادیث ہیں جو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیں انھوں نے کئی احادیث ذکر کیں ان میں سے ( ایک یہ تھی )
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قیامت اس وقت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ مسلمانوں کی دوبڑی جماعتیں باہم جنگ آزماہوں گی ۔
ان دونوں کے درمیان بڑی قتل و غارتگری ہوگی جبکہ دونوں ایک ہی ( بات یعنی حق کی نصرت کا ) دعویٰ کرتے ہوں گے ۔
(صحیح مسلم :7256)
جس کو دیکھو وہی زنجیر بپا لگتا ہے
شہر کا شہر ہوا داخلِ زنداں جاناں
Follow me
اسلام علیکم،
ارشاد باری تعالی ہے کہ:
بیشک فیصلے کا دن ان سب کا مقرر کیا ہوا وقت ہے۔ جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گااور نہ ان کی مددکی جائے گی ۔ مگر جس پر اللہ مہربانی فرمائے ،بیشک وہی عزت والا، مہربان ہے۔
(القرآن 44 : 40-42)
اللہ ہمیں دین کی سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
♥!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain