نیند تو آہی جاتی ہے آخر
مگر اس کی یاد خواب میں بھی ستاتی ہے
(Hassan mehar)
اپنا معیار بلند کرو۔۔۔۔۔۔۔
! ہم اچھے لگیں گے۔۔۔
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
جب کی اس سے ملاقات ہوی ہے
تب سے نیندے حرام ہوی ہین میری
مڑ کردیکھنا بھی گوارا نہی اسے
ناجانے کون سا گناہ ہوا ہے ہم سے
😕