Lgta butt logon sy log jalty sarty taah hi ty kisy follow ni kita😂😂😂😜🔥🔥🔥
Chalo mama papa bachun ko school bhej lia hun tusi v dd nu chadhu ty chalo nokriyaan ty 😂😂😂😂goodnite
ہیروں کو پرکھنا ہے تو اندھیروں کا انتظار کرو
دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں🔥💯
فائدہ کیا ہے زمانے میں ،خسارہ کیا ہے
خاک ہو جائیں گے ہم لوگ،ہمارا کیا ہے
دیکھ اے عمر رواں خواہشیں رہ جائیں گی
تم گزر جاؤ گے چپکے سے تمھارا کیا ہے...🥀
حسین ذلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا اے جمال تھا
💞💞💞💞😍
اک وفا کی کمی تھی باقی تو یار کمال تھا❤
💞💞
💞💞
🌹🌹 🌹🌹
اُس کے تِل پے یوں بہکے بہکے سے تصورات تھے میرے
کیا یہ تِل ہے ؟ ہاں تِل ہے, واہ تِل ہے, کیا تِل ہے, قاتِل ہے 🔥😍
محیط تھا وہ میری ذات کے ہی دائرے پر
پھر ایک دن اُسے سوجھی میرے علاوہ کی
مشعل درد پھر ایک بار جلا لی جائے
جشن ہو جائے ذرا دھوم مچا لی جائے
خون میں جوش نہیں آیا زمانہ گزرا
دوستو آؤ کوئی بات نکالی جائے
جان بھی میری چلی جائے تو کچھ بات نہیں
وار تیرا نہ مگر ایک بھی خالی جائے
چند گِلے بُھلا دئیے، چند سے درگُزر کِیا
قصۂ غم طوِیل تھا،جان کے مُختصر کِیا
اک خلش کو حاصل عمر رواں رہنے دیا
جان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا
آرزوئے قرب بھی بخشی دلوں کو عشق نے
فاصلہ بھی میرے ان کے درمیاں رہنے دیا
کتنی دیواروں کے سائے ہاتھ پھیلاتے رہے
عشق نے لیکن ہمیں بے خانماں رہنے دیا
اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے تمہیں سارا جہاں رہنے دیا
کون اس طرز جفاۓ آسماں کی داد دے
باغ سارا پھونک ڈالا آشیاں رہنے دیا
یہ بھی کیا جینے میں جینا ہے بغیر ان کے ادیبؔ
شمع گل کر دی گئی باقی دھواں رہنے دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain