Damadam.pk
Hassnain_120's posts | Damadam

Hassnain_120's posts:

Hassnain_120
 

دنیا کو خوش کرنے کی ضد پر
ہر غم پر قہقہے لگاےہم نے💔😥

Hassnain_120
 

کال پر بات کرنا پسند کرتے یا ہو میسج پر😣😣📞
Girls & boys bato

Hassnain_120
 

خستگى میں بهى کوئ آسرا میسّر هے
خدا کا شکر هے هم کو خدا میسّر هے❤

Hassnain_120
 

ایک فکر مجھے ساری رات سونے نہیں دیتی💔😭
شادی والے رات میری فیسبک کی آئی ڈی کون چلائے گا😂😝😋🙈

Hassnain_120
 

اس فیسبک گروپ میں مجھے ایک لڑکی کا نام بھت اچھا لگتا ہے😁😋😂

Hassnain_120
 

اس نے پوجھا تمیزدار ہو😊
میں نے کہا بہت🙈⁦☺️⁩
اس نے کہا ثبوت دو😒
میں نے تھپڑ مار کے سوری بول دیا😂🤣

Hassnain_120
 

دل نہیں دینا ہے تو نہ دو
دل والے سٹیکر ہی دے دو کنجوسوں😂😂😝😝

Hassnain_120
 

میری💁♂️ #دلہن👰 تو #شرارتی🙈 ہونی #چاہیے🤪
#معصوم😌 تو میں👐 #خود بھی🤭 #ہوں😂🤣