السلام علیکم ۔۔۔سب سے افسوسناک خواہش ماضی میں واپس جانے کی خواہش ہے۔۔۔
There are eleven dimensions of univers according to science and we lives in 3D world.
Can you imagine the 4D world??
and do u know that you have been lived in 11th and 2D dimension world??
۔۔۔۔والدین اور درخت دونوں بوڈھے ہو جاتے ہیں لیکن ان کی چھاؤں ہمیشہ گھنی رہتی ہے۔۔۔
۔۔۔ناشکری انسان کو بے سکونی میں مبتلا کردیتی ہے ۔ انسان کو اپنی نعمتوں کی قدر تب ہوتی ہے جب وہ ان نعمتوں سے محروم لوگوں کو دیکھتا ہے...
.....جس معاشرہ میں تربیت اورکردارسازی پر توجہ ختم ہوجائے وہاں انسان نہیں جانور پیدا ہوتےہیں....
السلام علیکم
۔۔۔۔اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے۔۔ جمعہ مبارک۔۔۔۔
Dosron k liay aasaniyan peda kro, ta k Allah tmhary liay b aasaniyan peda kr dy...
Good Night
لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ
جس طرح سوتے ہوئے تم دنیا سے غافل ہو جاتے ہو
حضرت علیؓ
السلام علیکم۔۔۔۔اگر تمھیں زندگی کی حقیقت معلوم ہو جائے، تو بےشک تم کوئی اور ساتھی نہ چُنو گے سوائے عشق حقیقی کے۔۔۔
۔۔۔"اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لیے درد اور احساس ہو....
۔۔جو لوگ انتقام کے طریقوں پر غور کرتے ہیں ان کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں۔
السلام علیکم۔۔۔۔۔دنیا میں سب سے زیادہ بوجھ ان نفرتوں کا ہے جو انسانوں کے دلوں میں دوسروں کے لیے ہیں اس بوجھ کو کم کرنے کی کوشش کریں۔۔۔۔
تھوڈی دیر قبرستان جا کر دیکھا کریں کتنے بولنے والے خاموش پڑے ہیں.....
اگر تمہیں سب راستے بند نظر آئیں تو وہ تمہیں ایسا پوشیدہ راستہ دِکھا دے گا، جس کے بارے میں کوئی جانتا نہیں ہوگا۔.....
السلام علیکم۔۔۔۔کامیابی کیلیئے بڑے دماغ کی نہیں بلکہ بڑے دل کی ضرورت ہوتی ہے ہر کام میں بڑا دل رکھیں۔۔۔۔۔
Hr shaks hr aik k qabil nhi ho skta,
Ap sb sy pyar se bat to kr skty hen but hr aik ko respect nhi dy skty infact ksi ko to chah kr b nhi dy skty cz kuch log deserve he nhi krty agr ap un logon ko b respect den gy jo actually deserve he nhi krty to basically ap apny sath he bura kr rhy hty hen kion k unfortunately hamari society he aisi hy k kuch logon ko itni respect den k jitni wo deserve he nhi krty to wo ulta apko he khrab krna start kr dety hen kion k wo is qabil he nhi hty jitna ap unhen show kra dety hen,
So be aware of them nd plz don't judge the people only by their posts cz maximum log copy paste krty hen yahan.
Thanks
شکر ہے اُس پاک زات کا کہ جس نے مجھے نماز میں سکون اورسجدوں میں اطمینان بخشا
اور دنیا کی ہر لالچ سے محفوظ رکھا
۔۔السلام علیکم۔۔۔۔ہمیشہ اپنی سوچ صاف رکھیں کیونکہ سوچ دل اور دماغ پر چھا جاتی ہے اور پھر وہی کچھ آپ کے ساتھ پیش آتا ہے جو آپ نے سوچا ہو ۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔امید اُس خوشی کا نام ہے جس کے انتظار میں غم کے ایام کٹ جاتے ہیں۔....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain