اب وہ سکول پڑھاتی ہے اور سنا ہے"😍
میرے ایک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے 😎
تجھ سے واجب محبت کا تعلق رکھنا
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے""'''"'''"":::"::"
اسے نا عشق ہونا تھا ـــــــــ اور نا ہی ہوا ،
شعر ہر رنگ کے ــــــ ہم نے سنائے بہت
زیب دیتا ہی نہیں_ مجھ کو مکمل ہونا
میں اگر عشق بھی کرتا تو ادھورا کرتا🤫😑💔
اب حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں
اب مہربان نہ ہو ، کہ ضرُورت نہیں رہی__،،،
❣️
یہ رقص عشق ہے, کہ بے وضو نہیں ہوتا
نہ دل ہو پاک تو حاصل بھی "ھو "نہیں ہوتا
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا ❤
خاموشی اسے پسند تھی فیض..
ہم نے لفظوں کے گلے کاٹ دئیے..!!
میں تجھے__تاعُمر یاد آؤں....
بھولنے والے، تیری سزا ہو یہ!♥🔥
*_الف سے اب اداس رہتا ہوں...!!!😖_*
*_ب سے برباد کر دیا اس نے...!!!💔_*
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیئے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیئے ہیں
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیئے ہیں
آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹے سے چبھیں گے
یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیئے ہیں
دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھ
مندر میں فقط دیپ جلانے کے لیئے ہیں
یہ علم کا سودا‘ یہ رسالے‘ یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیئے ہیں۔
🍂
تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو۔
تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہو۔
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا۔
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو۔
تم سے باتوں میں کچھ اس طرح مگن ہوتا ہوں۔
مجھ کو باتوں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو۔
ایسے آسکتے ہو جیسے کوئی خوشبو آئے۔
اور جانے کو گھٹن چھوڑ کے جا سکتے ہو۔
🍂
ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پےفدا ہو جائیں,,
مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
دل پہ نا لیجۓ گا صاحب
آپ دل سے اتر چکے ہیں
.
لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر
اس دربدر حیات نے.... جینا سکھا دیا
🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain