تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے
محبت جو تھی محبت جو ہے
Tum se hi hoti thi tum se hi hain,
Muhabbat ju thi muhabbat ju hain.
💞💞
yaha sb ek he sawal kyu krte he ? kaise ho kia krte ho age kia he etc .
me thek hun oki Baki profile me likha Howa he .
me block krunge ab subko 😑
hosh vāloñ ko ḳhabar kyā be-ḳhudī kyā chiiz hai
ishq kiije phir samajhiye zindagī kyā chiiz hai
🫀💌🫀
ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﻮ
ﻓﺮﺻﺖ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ
ﻭﺭﻧﮧ ﻣﺮﺽ ﺍﺗﻨﺎ ﻻﻋﻼﺝ
ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ
ﺑﺎﻧﭧ ﺩﯼ
ﺟﮩﺎﮞ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﻭﺍﺝ
ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
تم نے دیکھا ہے فقط ہماری آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
❤️❤️
Whatsapp q ne chal rha ?
kse ko pta he
یوم آزادی مبارک، پاکستان 🇵🇰
تم حاصل رہو یا لاحاصل
مگر رہو گے ہمیشہ میری محبت
🙈❤️😘
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں
وہ ہمیں کھا کے مر جاہیں
🤭🤭
ہم اُن کو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
😎🔥
✍️ `15 عالمی معلومات` 🌍
*1.دنیا کے سب سے بڑے براعظم
*ایشیا
ایشیا دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے۔ یہ رقبے اور آبادی دونوں کے لحاظ سے سب سے بڑا ہے۔
*2.`دنیا کی سب سے بڑی جھیل`
> *کیسپین سمندر
کیسپین سمندر دنیا کی سب سے بڑی جھیل ہے جو کہ وسطی ایشیا اور مشرقی یورپ کے درمیان واقع ہے۔
*3.`دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ`
> *ماؤنٹ ایورسٹ
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ ہے، جس کی بلندی 8,848 میٹر (29,029 فٹ) ہے۔
*4.`دنیا کا سب سے بڑا دریا`
> *نیل
نیل افریقہ میں بہتا ہے اور اسے دنیا کا سب سے بڑا دریا سمجھا جاتا ہے، جو تقریباً 6,650 کلومیٹر لمبا ہے۔
*5.`دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک`
> *چین
چین دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے، جہاں کی آبادی تقریباً 1.4 ارب ہے۔
*6.`دنیا کا سب سے بڑا جنگل`
> *ایمازون رین فاریسٹ:
میں نے 14نکات آج پھر پڑھے
باجے کا کہیں ذکر نہیں
📯🎺📯🎺😑😑
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھ
❤️❤️🙈🙈
تم جب پاس ہوتے ہو تو
یہ دنیا خوب صورت لگتی ہے
😘😘😘
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
🤭🤭🙈🙈