Damadam.pk
Haya+Ali's posts | Damadam

Haya+Ali's posts:

Haya+Ali
 

کسی کی اچھائی کو شک کی نظر سے نہ دیکھو،
شاید وہ تمہارے لیے اپنی ذات کا سب سے خوبصورت پہلو لایا ہو۔"
💜💜

Haya+Ali
 

_اندھیرا چاہے کتنا ہی گہرا اور مضبوط کیوں نہ ہو_
_روشنی کی ایک چھوٹی سی کِرن بھی اسے شِکَسْت دے سکتی ہے..._
_اپنی اُمّید کے جُگنو کو زندہ رکھیں..._

Haya+Ali
 

تلخ لہجوں کی عادت ہوگئی جب سے
ہمیں میٹھا لہجہ درد دیتا ہے

Haya+Ali
 

اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہاری سوچ کے مطابق ہی آتی ہیں۔

Haya+Ali
 

درد مند وہی ہے جو خاموش ہو کر بھی کسی کے درد کو سمجھ جائے۔
🕊️🩵🌸

Haya+Ali
 

مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے
پر یہ مانو کہ مطلب سے بات نہیں کرتے
یہ نرم لہجہ، پیاری باتیں تیرے لیے ھیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے

Haya+Ali
 

وہ تمام لوگ جنہوں نے خوشی کو دوسروں میں تلاش کیا تنہائی سے مر گئے 🌸❤️

Haya+Ali
 

خوبصورت تھا اس قدر کے محسوس نہ ہوا کب، کیسے، اور کہاں میرا بچپن چلا گیا
🥺🥺

Haya+Ali
 

کاش علامہ اقبال میری شادی کاخواب بھی دیکھ لیتے 😒

Haya+Ali
 

یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
— جون ایلیا

Haya+Ali
 

سمجھ میں نہیں آتا کہ ذات، برادری، حيثيت، رنگ، نسل، قد، نوکری، جہیز، چہرے کی خوبصورتی اور امیری کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسےکہہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پہ بنتے ہیں ؟

Haya+Ali
 

Green Flag والے ملک میں
Red Flag والے لوگ رہتے ہیں۔
🙂🙂

Haya+Ali
 

🇵🇰 جشن آزادی مبارک 🇵🇰

Haya+Ali
 

اک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے
اور اک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا
اک عمر ہے جو جاتی ہے اس کے بغیر
اور اک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا

Haya+Ali
 

اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں۔

Haya+Ali
 

*کبھی کبھی ہم ایک انسان کی خاطر*❤🩹🙂
*پوری دنیا سے بیزار ہو جاتے ہیں _____💔🥲*

Haya+Ali
 

*When `Ahmad Faraz` Said*✨
*سب کچھ ملتا ہے دنیا میں "فراز"*🥺
*بس وہ نہیں ملتا جس سے محبت*😥
*When `Jaun Elia` Said*✨
*زندگی کم پڑ گئی ورنہ*🥹
*وہ نہ ملتا مجال اس کی*🥲
*When `Allama Iqbal` Said*✨
*نہ کر نصیب سے اتنے گلے "اقبال"*😰
*جب خدا راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے*💯
*When `Galib` said*✨
*تم بھی "غالب" کمال کرتے ہو*😇
*امید انسانوں سے لگا کر شکوہ خدا سے کرتے*😓

Haya+Ali
 

Sleep is escape but:
ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر
ہوتے ہیں ایسے غم بھی جو سونے نہیں دیتے۔

Haya+Ali
 

سنگل بھی دُکھی
ریلیشن شپ والے بھی دُکھی
شادی شدہ بھی دُکھی
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے

Haya+Ali
 

کبھی کبھی لگتا ہے کہ
لائف میں کچھ
Missing
ہے جیسا کہ
10،20
کروڑ
کیا آپ کو بھی لگتا ہے
???