Damadam.pk
Haya-Emaan786's posts | Damadam

Haya-Emaan786's posts:

H  : In Shaa ALLAH! - 
H  : ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺫﮐﺮ ﺍﻟﻠﮧ - 
H  : جس خواب میں ہو جائے دیدار نبیﷺ حاصل اے عشق کبھی ہمیں بھی وہ نیند عطا کردے - 
H  : مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا 😇 - 
H  : وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے پر زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے - 
H  : .. نعمت .. - 
Haya-Emaan786
 

اچھا ساتھی وہ ہے
جسے دیکھنا تمہیں خدا کی یاد میں مصروف کر دے
جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کر دے
اور جس کا عمل آخرت کی میں یاد دلائے
💕

H  : میت اور قبر کو دیکھ کر بھی ہم اپنے اعمال درست نہیں کرتے قبرستان سے واپسی - 
H  : کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کر دیا الحمدللہ 💚 - 
H  : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہے جس نے قرآن - 
H  : میں بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے کسی سے کوئی امید نہیی ہے۔ ۔ ۔ ۔ سوائے اللہ - 
H  : الله کی ذات پر یقین رکھنے سے کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی امید نہیں - 
H  : بچوں کو دینی تعلیم لازمی دیں کیونکہ اگر ایک ماں دیندار ہو گی تو دین نسلوں - 
Haya-Emaan786
 

بیشک زندگی کی ساری بلندیاں
رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
💕

Haya-Emaan786
 

شکر کر کے سویا کرو تم
خدا صبح اٹھنے کا موقع ہر کسی کو
نہیں دیتا
Shabb Bakhair..😴

Haya-Emaan786
 

جسم کو مت سنوارو بلکہ روح کو سنوارو
کیونکہ جسم کو مٹی میں مل جاناہے
..اور روح کو خدا کے پاس جانا ہے

H  : صرف ایک خوشی ایسی ہوتی ہے جو ہمیشہ رہتی ہے اور وہ ہے اللہ کے ذکر کی خوشی - 
H  : ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اگر وہ مجھے میرے - 
H  : Haya Emaan ka! - 
Haya-Emaan786
 

AsSalam u Alaikum kindly follow me at least 1 persOn because My pOst did not share here🙁Ptaa nhe kun nhe hOrhe meri pOst share!