ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا
یہ بھی ہوسکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ مجھے
😕🥀
کتنا مشکل ہوتا ہے ان لوگوں کی لاپرواہی
کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہو کہ وہ ہمیں کانٹا بھی
نہ چبھنے دیں گے
😞😢😔
اپنے وہ ہوتے ہیں
.. جنہیں درد کا احساس ہو
ورنہ حال تو راستے میں آنے جانے والے
.. بھی پوچھ لیا کرتے ہیں
آج کل لوگ وفادار کم"
" اور اداکار زیادہ ہو گے ہیں
Truth
"ہر معذرت کرنے والا"
نہ خطاوار ہوتا ہے نہ کمزور
یہ صفت تو وفادار لوگوں میں پائی
... جاتی ہے
عجیب زمانہ چل رہا ہے
🔥جس کو دیکھوں جل رہا ہے
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہے ہم
سمجھ نہ سکے کوئی وہ کتاب ہے ہم
🖤
درد سب کے حصے میں ہوتا ہے
___کوئی عادی ہو جاتا ہے
___کوئی خاموش ہو جاتا ہے
جو شخص اتنی محبت اتنے خلوص
اور اتنے اعتبار کے باوجود آپکا
نہیں رہا تو یقین کرے کہ وہ کبھی
💯بھی کسی کا نہیں ہو سکتا
تنگ نہیں کرتے ہم انہیں آج کل
یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے
،،،،،،انا کہتی ہیں التجا نہیں کرنی
🔥،،،،،،وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے
کہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی
،،، اثر کر جاتا ہے
کہیں پر برسوں کی عبادت
،،، بھی ہار جاتی ہے
اسی تیرے بنا مرجاں گے
تینوں وہم ہو گیا اے
💔اسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا
وہ جانتا ہی نہیں تھا دل کی اہمیت
👉کیا ہے
Galat hokar bhi khud ko
Sahi sabit karna itna
Mushkil nahi hota jitna
Sahi ho Kar khud ko
Sahi sabit karna.. 
،،،لوگ چاہتے ہیں کہ،،،
ہم ان کی امیدوں پر پورا اتریں
مگر ان سے کبھی کوئی امید نہ رکھیں
جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے
تو بدلے میں پانچ وقت کا نمازی بنا دیتا ہے
.. یا اللہ ہم سے بھی راضی ہوجا
Ameen
مجھے لوگوں کو نہیں
💝اپنے رب کو راضی کرنا ہے
Good morning
مل جائے گا اسے کوئی اور
💘لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر
__مخلص کی طالب ہو تو
___پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain