مطلب کی دنیا ہے لوگ جنازہ بھی
اپنے ثواب ک لیے پڑھتے ہیں
ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻮﺕ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ💔
ﺍﺏ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ💔🔥
Good bye aallll
Im totally Broken 💔💔💔💔😭😭😭😭
کبھی کبھی جی چاہتا ہے کہ
کاش مکافات عمل لکھ سکوں،
اسے اپنے سامنے کھڑا کر کے
ہر گزرے ہوئے وقت کی گواہی دوں۔۔۔
بتاؤں کہ ضروری نہیں
جسے تم چھوڑ جاؤ
وہ بھی تمہیں چھوڑ پائے۔۔۔
اپنی سب تکلیفیں،
بے چینیاں اور اذیتیں اسے بتاؤں
جنہیں میں نے اکیلے سہا۔۔۔
اور جب اس کی آنکھوں میں
میری شدتوں کا یقیں امنڈنے لگے تو
اس پل میری آنکھیں ہمیشہ کے لیئے بند ہو جائیں۔۔۔
پھر وہ لگی کی اذیت کو اس طرح سہے، جس طرح میں نے سہا، تنہا اور دم سادھے۔۔۔ اسے بھی تو علم ہو نا کہ تکلیفیں
کیسے جیتے جی مارتی ہیں۔۔۔!!
تربیت کی بات ہے نہ صاحب...!!!
ورنہ جواب ایسے دیں کہ سوال پیدا ہی نا ہوں😌...!!!
Hain zinda hum magr tw ny
Dia dukh tw nai thora
Bht khush hain
Tery bary me jb sy sochna chora💔💔😭😭😭🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain