💛 اک تیرے تعلق کی خاطر
میں نے کئی شہزادوں کو بھائی کہا ہے 🤧
محبت یہ نہیں کہتی
کہ ہمیشہ میرے ساتھ رہو ساۓ کی طرح
محبت یہ ضرور چاہتی ہے کہ بس محبت رہے
محبت کے لہجے میں
رویے میں لفظوں میں
جب محبت کا لہجہ سرد ہو جاتا ہے
یا محبت لفظوں سے غائب ہونے لگتی ہو
تو بہت
بہت زیادہ اذیت دیتی ہے
ایسی اذیت کے سانس لینا بھی چاہتے ہیں اور نہیں بھی
اس لیے میں کہتی ہوں بےشک میرا سایہ بن کر نہ چلو
بس محبت رہنی چاہیے
لفظوں میں
لہجے میں
اور دل میں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain