Damadam.pk
HayaFatima66's posts | Damadam

HayaFatima66's posts:

HayaFatima66
 

تم وہاں سکون چاہتے ھو
جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا تھا

HayaFatima66
 

!!یہاں الجھے الجھے روپ بہت۔۔۔
!!پر اصلی کم، بہروپ بہت۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔

HayaFatima66
 

دلوں پے راج سچائی کرتی ھے دکھاوے نہیں
اس لئے جہاں بھی رہیں مخلص رہیں۔۔۔
💞💞💞

HayaFatima66
 

کاٹن کے کپڑے استری کرنے کے بعد ایسے Feel
ھوتا کہ جیسے بندے نے لاش ٹھکانے لگا دی۔۔۔
..a1..a2
.a1

HayaFatima66
 

میں نے آزاد کر دیا۔۔
،ہر وہ رشتہ
،ہر وہ انسان
جو مجھ سے بیزار تھا۔۔۔
💔💔💔

HayaFatima66
 

بے قدری کرنے والوں کو سایہ بھی میسر نہ
،ھونے دیں
،پھر چاہے وہ روئیں
،چیخیں
،چلائیں
یا پھر مر جائیں۔۔۔
💔💔💔

HayaFatima66
 

لوگ اپنے موڈ کے حساب سے اھمیت دیتے ھیں۔۔
جب آن کا موڈ اچھا ھو تو آپ کا
"ہمم"
بھی اہم ھوتا ھے
جب آن کا موڈ نہ ھو تو آپ کا پیراگراف بھی بے مقصد ھو جاتا ھے۔۔۔
🌷🌺🌺

HayaFatima66
 

جس کی سنو وہی فرشتہ ھے۔۔۔
ناجانے انسان کہاں رہتے ھیں۔۔۔
💔💔

HayaFatima66
 

مہربان بنو ۔۔
لیکن کسی کو یہ بتانے کی کوشش نہ کرو کہ تم اچھے ھو۔۔۔
💞❣️

HayaFatima66
 

اپنی قدر کیجئے صاحب۔۔۔
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ھوتا۔۔۔
💞💔

HayaFatima66
 

سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھو۔۔۔
اچھے برے دن آتے جاتے رہتے ھیں۔۔۔
💞❣️

HayaFatima66
 

منافقوں کو قریب سے دیکھا ھے بہت باادب ھوتے ھیں۔۔۔💔💔💔

HayaFatima66
 

آپ کے وہ الفاظ بھی تخفہ ھیں جو دوسروں کو زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں ۔۔۔💞💞💞

HayaFatima66
 

دنیا کے سب راستے بند ھو سکتے ھیں مگر میرے پروردگار کی رحمت کا راستہ کبھی بند نہیں ھو سکتا۔۔۔۔
💞💞💞

HayaFatima66
 

کون ھے وہ جس سے بات کر کہ آپ کا موڈ اچھا ھو جاتا ھے۔۔۔
۔۔۔.a1 ...a2

HayaFatima66
 

Alhamdulilah For Everything....💞💞

HayaFatima66
 

یقین کیجیے۔۔۔
موسم پہاڑوں پہ گھومنے والا ھے جبکہ
حالات پہاڑوں سے کودنے والے۔۔۔۔
💔💔

HayaFatima66
 

عورت جتنا مرضی لیموں پانی ، روح افزا اور لسی پی لے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ ان کے کلیجے کو ٹھنڈک شوہر سے بحث کر کے ہی ملتی ھے۔۔۔
..a1..a2..a1

HayaFatima66
 

وہ عورتیں اور ہی تھیں جن کی یاد میں تاج محل بنوائے گئے۔۔۔
ہماری تو قبریں ہی پکی کروائی جائیں گی کہ کہیں واپس ہی نہ آ جائیں۔۔۔۔.a1.a2

HayaFatima66
 

زندگی کی مثال ھم لٹو کے دانے سے بھی سمجھ سکتے ھیں ۔
آمید ھمیشہ چھ کی ھوتی ہے لیکنایک بھی آئے تو چلنا پڑتا ھے۔۔۔۔۔❣️❣️❣️❣️