If you believe in yourself and have dedication and pride ,and never quit, you will be a winner. The price of victory is high but so are the rewards. #Teambelievers #Haroonjatoipanel #apla #election2122 #voteandsupport #hyderabadlawstudents #youthsupport #teamwork
بیشک انسان ہی انسان کی دوا ہے۔ اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے۔ کوئی نفرت کرتا ہے، تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے۔ کوئی رولاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے۔ کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے، تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے۔ محبت کو صرف لڑکا اور لڑکی تک محدود کرنے والوں کی سوچ بہت محدود ہے۔ محبت کا جزیہ بہت وسیع ہے اتنا وسیع کے ہماری سوچ کے احاطے میں آ نہیں سکتا۔ سو محبت کو بھی بہت محبت سے سوچیں۔ ہماری زندگی آسان ہو سکتی ہے شائد ہم کرنا نہیں چاہتے۔۔!!! مسکراتے رہئے،دوسروں کاخیال رکھئے