❤️❣️🤲🏻 🌙۔ *کھانا کھا نے کے بعد آرام کی ضرورت👇🏻* کھانا کھانے کے بعد خون کا زیادہ بہاؤ معدہ کی طرف ہو جاتا ہے۔ اور دوسرے اعضاء اور دماغ کی طرف ہی بہاؤ نسبتاً کم ہوتا ہے۔ ایسی حالت میں فوراً چلنا پھر نا شروع کر دینا، ورزش کرنا یا کوئی مشقت کا کام کرنا دل کے دورہ کا سبب بن سکتا ہے۔ اس سے بچاؤ کیلئے ہمیں رسول اﷲﷺ کے معمول پر عمل کرنا چاہئے یعنی آپ ﷺ کھانے کے بعد تقریباً ایک گھنٹہ آرام فرماتے تھے۔ اس کے بعد روزمرہ کے کام سر انجام دیتے تھے۔
*🌸نماز کے فائدے اور اسکی رغبت دلانا🌸* ♾️♾️💦💙💦♾️♾️ 🎐ہم سب گنہ گار ہیں، ہر وقت گناہ کرتے رہتے ہیں۔ *لیکن نماز سے یہ (صغیرہ) گناہ جھڑ جاتے ہیں۔ نماز پڑھیں اور رکوع اور سجدوں سے اپنے گناہ خود سے جھاڑیں۔* *🎐نماز پڑھیں گے تبھی اسکی برکت سے بڑے گناہ بھی چھوٹ جاتے ہیں۔*