❣️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته😍🥰 يا ذا الجلال والإكرام🤲😍 تَبَارَكَ الَّذِىْ بِيَدِهِ الْمُلْكُۖ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ وہﷲ۔۔۔۔۔ بڑی برکت والا ہےجس کے ہاتھ میں کائنات کی بادشاہی ہےاور وہ ہر چیز پر قادر ہے سورۃ الملک: آیات 1 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْٓ اَحْيَانَا بَعْدَمَآ اَمَاتَنَا وَاِلَيْهِ النُّشُوْرُ. تمام تعريفيں اللّہ تعاليٰ كے ليے جس نے ہميں موت(نيند ) كے بعد حيات (بيداري)عطا فرمائي اور ہميں اسي كي طرف لوٹنا ہے خالق کائنات السمیع و البصیر سے دعا ہے اپنی خاص رحمت سے ہم پر اور ہم سب کے تمام اہلِ خانہ پر ہمیشہ مہربان رہے، اپنی شان وصفّات کے مطابق ہم سب کو خوب نوازے، ہم سب کو ھر سچی خوشی دے، صحت و تندرستی ترقی و خوشحالی عطا کرے، اور دنیا و آخرت کی بھلائی نچھاور فرمائے۔ اللهم صل على محمدﷺ آمين يارب العالمين۔۔
💞لوگ کیچڑ سے اس لئیے بچ کر چلتے ہیں کہ کپڑے خراب نہ ہوجائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہےکہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں ہمارے اردگرد بھی کچھ لوگ اسی غرور میں رہتے ہیں ہم ان کی جہالت اور شرور سے پناہ مانگتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ لوگ ہم سے ڈرتے ہیں💞💞💞💞
لڑکیاں تتلیوں کے مانند ہوتی ہیں محبت اور قدر کرنے والوں کے ہاتھ لگیں تو رنگ نکھر جاتے ہیں اور بد قسمتی سے ناقدروں کے ہاتھ لگ جائیں تو ان کے رنگ مدھم پڑ جاتے ہیں🍂💕
آج 15 شعبان جشن ولادت " امام مہدی(عج) " آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ☺❤ Aaj 15 Shaban Jashan E Wiladat " IMAM MEHDI(a.j.t.f.) " Ap Sub Ko Mubarak Ho ☺❤