#دو طرح کی محبت #اِنسان کو
غمگین نہيں ،#کرتی 🌼
ایک #اللہ کی محبت اٌور #دوسری
اللہ کے لئے #محبت ❤️
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے🕋🕌🕌🕌🕋
نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن
دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو🕋🕌🕌🕌🕋
انسان عقل کا محتاج ہے
عقل ادب کا ادب علم کا
علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا
فضل طلب کرو الله تعالی سے🕋🕌🕌🕌🕋😇
نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے
تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا🕋🕌🕌🕌🕋