*🌸نماز کے فائدے اور اسکی رغبت دلانا🌸*
♾️♾️💦💙💦♾️♾️
🎐ہم سب گنہ گار ہیں، ہر وقت گناہ کرتے رہتے ہیں۔
*لیکن نماز سے یہ (صغیرہ) گناہ جھڑ جاتے ہیں۔ نماز پڑھیں اور رکوع اور سجدوں سے اپنے گناہ خود سے جھاڑیں۔*
*🎐نماز پڑھیں گے تبھی اسکی برکت سے بڑے گناہ بھی چھوٹ جاتے ہیں۔*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🕯️روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🕯️*
*🌸 بُزرگوں کی نَصیحت کا مزہ اُس پھـل کی طرح ھوتا ھے جِس کا مَزَہ شروع میں کَڑوا اور بعد میں مِیٹھا ھوتا ھے🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*✍️✍️جس دروازے سے شک اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اس دروازے سے باہر نکل جاتے ہیں۔* 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️Bulkul sahe
*✍️✍️یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ھیں* *
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
*✍️✍️ہم ایک مایوس دل کے ساتھ ... ایک امید سے ... دوسری امید کی طرف ... دوڑتے رہتے ہیــــــــں .....!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
*✍️✍️منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*غرور کرنا چھوڑ دیں اور جھکنا سیکھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی کیوں اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے ۔۔۔!!!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸 کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں کامیاب زندگی یہ ہے کہ آپ کا پروردگار آپ سے کتنا خوش ہے🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸 خوش ہونا ہے تو تعریف سنیےاور بہتر ہونا ہے تو تنقید سنیے🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*✍️✍️تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🕯️روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🕯️*
*🌸فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں مگر اللّہ نہیں بُھولتا آپ کی نیکی اور لوگوں کی زِیادتی🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸انسان کہتا ہے کہ پیسہ آئے تو کچھ کر کے دکھاؤں گا۔اور پیسہ کہتا ہے کہ تو کچھ کر کے دیکھا تو میں آؤں۔🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫اپنے رَب کو راضی کر لیں...!*
*دُنیا والوں کو کون راضی کر پایا ہے...؟*beshak sahe
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸بعض بےوقوف لوگ اچھا بننے کے لیے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کوشش اچھا نظر آنے کے لئے کرتے ہیں۔۔۔!!!🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*💕سخت روئیے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاھئیے کہ کچھ منوا لیا جائے اور کچھ مان گئے یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں اپنے اندر نرمی پیدا کیجئے💕*🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫زندگی کے اکثر مقامات پر میں نے یہ جانا کہ میرے ساتھ اللّٰہ کے سوا کوئی نہیں ہے اور تب مجھے اندازه ہوا کہ صرف اللّٰہ کا ہونا کس قدر بہتر ہے_🍃🍃🍀🍀🌹🌻🌹🌷🌺🌾🍁
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🕯️روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🕯️*
*🌸جو اللّٰه کی نافرمانی کرتے ہیں اللّٰهْ ان پر بھی اپنی محبت اور رحمت کرتا ہے، پھر تصور کرے کہ اللّٰه ان سے کتنی محبت کرتا ہے جو اللّٰه کی فرمانبرداری کرتے ہیں🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🕯️روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🕯️*
*🌸آنکھ سے ھونے والے گناہوں سے حافظہ کمزور ھوتا ھے اس کا ثبوت یہ کہ نابینا لوگوں کا حافظہ بہت تیز ھوتا اللہ تعالی ھمیں گناہوں سے بچاۓ🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain