وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے Alhumduilillah When your purpose of life gets bigger Your own life gets shorter (try a day living for others such an amazing feeling) #Believers
وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ مجھے تو صرف الله ہی کی طرف سے توفیق ملتی ہے The key to realizing a dream is to focus not on success but significance, and then even the small steps and little victories along your path will take on greater meaning. Oprah Winfrey #Believersp
🌹شب�معراج�🌹 حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم شب معراج میں بیت المقدس کی طرف جاتے ہوئے مصر کے قریب ایک مقام سے گزرے تو انہیں نہایت ہی اعلیٰ اور پاکیزہ خوشبو آنے لگی ..... آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا کہ یہ خوشبو کیسی ہے ؟ جواب ملا کہ .."فرعون کی بیٹی کی باندی مشاطہ اور اس کی اولاد کی قبر سے آرہی ہے.." پھر حضرت جبرئیل علیہ السلام نے اس کا قصہ بیان کیا کہ "مشاطہ فرعون کی بیٹی کی خادمہ تھی اور وہ خفیہ طور پر اسلام لا چکی تھی ایک دن فرعون کی لڑکی کو کنگھی کرتے ہوئے اس کے ہاتھ سے اتفاقاًً کنگھی گر پڑی ۔ وہ اٹھانے لگی تو اس کی زبان سے بے ساختہ بسم اللہ نکل گیا۔ اس پر شہزادی نے کہا کہ تو نے آج عجیب کلمہ بولا رب تو میرے باپ فرعون ہی ہیں تو پھر تم نے یہ کس کا نام لیا ہے؟ اس نے جواب دیا:" فرعوں رب نہیں بلکہ رب وہ الله