ﻭﻗﺖ ﺍﺯﺍﻟﮧ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﺎ ﺟﻦ ﮐﺎ...
ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﮭﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ...
میرا ھو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ھے تو یہی بات مجھے ھے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے
میرا ھو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ھے تو یہی بات مجھے ھے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے
آنکھوں کا رنگ، ________بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں ،______, کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا _______کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا ____________تماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ____, اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو ،_______, کیسا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے،__جگنو سے بن گئے
وہ مُسکرایا ، اور _______ ,میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے ،_____ اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے ، ________جو رستہ بدل گیا
یارمی پکی نشتہ محفلونو تہ می وجڑل
اوخکی می توھیگی زڑہ دردونو تہ می وجڑل
ھغہ مینہ نشتہ چی لاسونہ مو ورکڑی وو
رنگ دی رانہ ھیرشو تصویرونو تہ می وجڑل.
*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣* ..!!
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*
میرے لفظ نامکمل میرے مصرے ادھورےسے
میری تفصیل مت پوچھو میرا خلاصہ محبت ہے
کُوئی تُجھ جیسا لَگے دیکھنے میں لَاکھ مَگر
تیرے مَلہار سے لہجے میں کہاں بولتا ہے❤
🤐🤐🤐
دینے آئی ھےمیرے____ درد کی قیمت مجھکو....
.
کتنی ہمدرد ہے یہ____ جنوری کی پہلی بارش,,,!!!
اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁🙊
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی ،،،کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتے ہو 💖😘
ہجر دی رات دا پِچھلا پہر
ٹھنڈی ٹھار ہوا تے میں
کِسے بےدرد دی راہ وِچ رُل گئے
ہنجُو، خواب، وفا تے میں
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض...+
^جناب^
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ جیسا کوئی نہیں...+
Sorry! Ap kuch time tak Bilalhayat ko follow nahi kar sakte
ufssss
ہر طرف ہے رونق بس ایک تیری کمی ہے.!.!
سرد موسم ہلکے بادل اور جنوری کی شام.!.!

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ تھے مسکراتے رہنا ☺️☺️☺️
میں نے کل شب چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں
صرف اک کاغذ پہ لکھا لفظ ماں رہنے دیا
چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے...
میں اسی وقت مر جاؤں تو مرجاو گے کیا..؟؟؟
کون کہتا ہے قیامت دیکھی نہیں جاتی
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain