Damadam.pk
Hayakhan@007's posts | Damadam

Hayakhan@007's posts:

Hayakhan@007
 

جھوٹی مُحبتوں کی قائل نہیں ہوں میں
خالص کرے مُجھ سے ، بھلے نفرت کرے کوئی❤

Hayakhan@007
 

☺☺☺☺

Hayakhan@007
 

مجھے_لہجے_سمجھ_میں_آتے_ہیں
اپنے_الفاظ_کو_اب_ترتيب_نہ_دے🔥

Hayakhan@007
 

ہم کو جن سے غرض نہیں کوئی
وہ ہمیں غرض مند سمجھتے ہیں⁦♥️⁩

Hayakhan@007
 

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے

Hayakhan@007
 

بچہ : ابو 2020 میں کیاہوا تھا؟
ابو :بیٹا 2020 میں لاہور قلندر سیمی فائنل میں پہنچی تھی تو پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہوگیا تھا 😂

Hayakhan@007
 

څوک به دي مړ کړي لېونیه.🍂
ڈیوہ پہ لاس کے گرزاوے، شمارې خالونه.🕯️

Hayakhan@007
 

Good morning

یار بیزار ہے یوں مجھ میں سسکتا ہوا دکھ
آنکھ سے بہتا نہیں دل پہ گزرتا ہوا دکھ

 میں ترے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا 
کون لیتا ہے  کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ
H  : یار بیزار ہے یوں مجھ میں سسکتا ہوا دکھ آنکھ سے بہتا نہیں دل پہ گزرتا ہوا - 
Hayakhan@007
 

پرانا پاکستان؛
اورنج لائن، گرین لائن، میٹرو لائن
نیا پاکستان؛
آٹا لائن، چینی لائن، لنگر لائن اور اب پٹرول لائن🤔

Hayakhan@007
 

جن علاقوں میں پیٹرول نہیں مل رہا ہے تو 81 71 پر مسیج کروں تو ٹائیگر فورس والے ٹپکہ بھر کر آپ کے گھر پہنچا دے گا.😜

Hayakhan@007
 

☺😊☺😊☺

Hayakhan@007
 

پیٹرول جانے اور عوام جانے۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے سردی کے موسم میں کسی کے گھر مہمان آگیا۔ مہمان کو رات سونے کے لیے جو رضائی دی گئ وہ چھوٹی تھی۔ مہمان نے میزبان سے کہا کہ یہ رضائی چھوٹی ہے۔ منہ پے لوں تو پاؤں ننگے ہو جاتے پاؤں پے لوں تو منہ ننگا ہو جاتا۔ مجھے اور رضائی دی جاۓ۔ میزبان نےکہا تم یہی رضائی منہ پے لے کر لیٹو۔۔ پاؤں والی طرف سےمیں پوری کر دیتا ہوں۔۔جب مہمان نے منہ پر رضائی لی تو میزبان نے مہمان کے پاؤں پر چھڑی ماری۔مہمان نے پاؤں جلدی سے رضائی کے اندر کر لیے 😀۔ میزبان نے مہمان سے کہا لو ایک دفعہ میں نے رضائی پوری کر دی ہے اب ساری رات تم جانوں اور رضائی جانے۔اب میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔۔۔ 😀
ہم نے پیٹرول سستا کردیا پیٹرول جانے عوام جانے۔😂😁🤗

Hayakhan@007
 

Good morning

السلام و علیکم۔
صبح بخیر۔
اور اس سے بڑی خوش قسمتی بھلا کیا ہوگی ہماری کہ ہم امتی اس نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے ہیں جو سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں۔
اللّٰہھم صلی علیہ محمد وعلی آلہ وسلم
H  : السلام و علیکم۔ صبح بخیر۔ اور اس سے بڑی خوش قسمتی بھلا کیا ہوگی ہماری کہ - 
Hayakhan@007
 

"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..

Hayakhan@007
 

بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے

Hayakhan@007
 

یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا...!!
مگر اتفاق کی بات ہے ،کوئی چاۓ کا ہم مزاج نہیں ملا...!!

H  : Good night - 
H  : میں تیری من گھڑت کہانی ہوں تُو مجھے... روز بھول جاتا ہے_ Good wali night -