Hayal : ہوتا اگر کہ مُجھے دعائیں دے کر ہائے وہ رخصت کرتا اُس نے چُپ چاپ ہی انجانے... MORE▼میں مناسب کنارہ سمجھا دل بچوں کی طرح رویا بلکتا رہا بیچیں کہ نادانی میں کہیں ہو گئی غلطی اس سے ورنہ یوں نہ مخاطب کرتا خیر منتظر ہوں انتظار ہے آنکھیں___بچھائے ایسے کون چھوڑتا من _سہانا سفر تنھا - 52 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Hayal : دل بھی اک طرح کا قبرستان ہے جس میں آئے دن کوئی نہ کوئی درد اور انسان دفن ہو... MORE▼جاتا ہے 💔💔 - 56 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
Hayal : حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔دل کے اک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے... MORE▼۔۔۔۔💔💔 - 56 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Hayal : بے شک میرے رب میں نہیں جانتی تھی کہ میری بہتری کس میں تھی تو نے جو کیا... MORE▼بہترین کیا!!"تیرے دینے اور نہ دینے دونوں پر شکر ہے "تیرا دینا نعمت ہے نہ دینا حکمت ہے ❤❤ - 56 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Hayal : جو والدین کی قدر نئ کرتے وہ دنیا میں ہی اپنی جنت گنوا دیتے ہیں - 62 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Hayal : دو جہانوں میں رب کی زات ہی تو ہے جو سب کے ساتھ ہے - 62 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Hayal : حیا اور عزت دنیا کا سب سے خوبصورت زیور ہے جو جو قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے... MORE▼💕💕💕💕💕 - 62 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
Hayal : وہی اللہ ہے جس نےاپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ وہ اسے ہر... MORE▼دین پر غالب کر دے ___القران ❤❤❤❤ - 62 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT