Damadam.pk
Hayal's posts | Damadam

Hayal's posts:

H  : قصہ غم۔دل کافر ۔سناتے کسی کو اجنبی شہر کا ہر شخص ہی مومن نکلا 💞💞💞💞 - 
H  : Assalam-e-alikom damadam walo - 
Hayal
 

گفتگو کیجئے اختیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ 🖤🖤🖤🖤

Hayal
 

تم جسے بےرخی سمجھتے ہو🖤💔🖤
ہم اسے اختیاط کہتے ہیں 🖤💔🖤

Hayal
 

اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بےپرواہ سے کرتے ہیں بے پناہ محبت

Hayal
 

توڑ گیا وہ ہم سے تعلق فقط اتنا کہہ کر
احمد کے اجڑے ہووں میں ہم بسا نہیں کرتے

Hayal
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کہ ہال پر ان کو
کبھی تو پوچھے گے تمہے کیا ہوا آخر
🖤🖤🖤

H  : 🥰🥰🥰🥰..... - 
Hayal
 

محبت کے بعد محبت ممکن ہے
پر ٹوٹ کر چاہنا ایک بار ہوتا ہے
💔🖤💔

Hayal
 

پاکیزہ ہو اس کا ساتھ اس قدر مولا 🥰
جنت تک اس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو🥰

H  : Post by hayal - 
H  : Reality...... - 
Hayal
 

وقت بھی عجیب ہے
کسی سے گزرتا نہیں کسی کے پاس ہوتا نہیں

Hayal
 

یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی
💔💔💔💔

H  : آنکھوں پہ کرو سورہ توبہ کی تلاوت ۔۔۔۔ - 
Hayal
 

جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انھیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وس وسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے

Hayal
 

لوگ سینوں میں قید رکھتے ہیں 💔💔💔
ہم نے سر پہ چڑھا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل کو 💔💔💔

Hayal
 

خود کو کھونے کا پتہ ہی نہیں چلا 💔💔
کسی کو پانے کی یوں انتہا کر دی ہم نے 💔💔

H  : .....😊😊😊.... - 
Hayal
 

میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کر دیکھ لینا 💔💔تیری ہی دھڑکن کہے گی اس کی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی 💔💔