Damadam.pk
Hayal's posts | Damadam

Hayal's posts:

H  : Post by hayal - 
Hayal
 

نجانے میں بری ہو یا میرا نصیب
میرا ہر وہ شخص دل دکھاتا ہے
جس پہ مجھے ناز ہوتا ہے

Hayal
 

محبت بارش کی طرح ہے جسے چھونے کی خواہش میں ہتھیلیاں تو گیلی ہو جاتی ہیں مگر ہاتھ ہمیشہ خالی ہی رہتا ہے

Hayal
 

احساس بدلتے دیکھے ہیں حالات بدلتے دیکھے ہیں
جو نہیں بدلتی وہ رب کی زات ہے ورنہ
ہم نے ہر خاص سے خاص بدلتے دیکھے ہیں

H  : Post by hayal - 
H  : Koshish karty rahna - 
Hayal
 

انسان کا سب سے اچھا دوست اسکا ضمیر ہے
جو ہر اچھی بات پر شاباش اور ہر بری بات پر ملامت کرتا ہے

Hayal
 

جب بدلتے ہیں موسم تو پرندوں کے گھر بدل جاتے ہیں
محل وہی رہتے ہیں نوکر بدل جاتے ہیں
یہ اپنے اپنے مقدر اور نصیب کی بات ہے دوست
کے راستے وہی رہتے ہیں مگر دوست بدل جاتے ہیں

Hayal
 

کتنے دوکھ کی بات ہوتی ہے نا جب ہم کسی پر اندھوں کی طرح اعتبار کریں اور وہ واقعی ثابت کر دے کے ہم حقیقتا اندھے ہیں

H  : Reality....✍✍ - 
Hayal
 

زندگی ایسے جیو کے کوئی ہنسے تم پر تو تمہاری وجہ سے
کوئی روئے تو تمہارے لیے تمہاری وجہ سے نہیں

H  : Post by hayal - 
H  : Allah ki janib.... - 
H  : Post by hayal - 
H  : Mera rab sab janny wala hy - 
H  : Post by hayal - 
H  : Reality.....✍✍ - 
H  : Afsos.....😔😔😔 - 
H  : Post by hayal - 
H  : Assalam-o-alikom -