پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے۔
نیند آ جائے تو خوشی بھی ختم ہو جاتی ہے اور غم بھی ختم ہو جاتا ہے۔
~ واصف علی واصف
koi flow ku ni kr ra
hiiii
آئیں مل کر اپنے مرحومین
جو فوت ہوچکے ہیں ان کیلئے دعا کرتے ہیں
یااللّٰه ہمارے خاندان کے جو افراد فوت ہوچکے ہیں ان کی مغفرت فرما🤲
koi b nhi aa rha mehfil m..
meri mehfil m ao sb
salam g
koi h
*"دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے، دکھاوے نہیں جہاں بھی رہیں مخلص رہیں"♥️
ہمارے دل کو ابھی مستقل پتا نہ بنا
ہمیں پتا ہے ترا دل ادھر لگے گا نہیں
جو بسر ہوں مری جُدائی میں
وہ مہینے شمار مت کرنا
جون ایلیا
اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی..!!
اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا۔۔۔!!😥💔
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو...!!!
راٸیگاں بس __ ذات ہماری ٹھہری🖤🥀
Ap log like nhi kr rhe post meri 😡😡😡 trending m jaana mujhe..
Gud mrng
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain