Damadam.pk
Hayat.uzun's posts | Damadam

Hayat.uzun's posts:

Romantic Poetry image
H  : میں نے مانا کہ میرے ہونٹوں پر ہیں روایت کی بندشوں کے قفل پھر بھی اظہارِ - 
Hayat.uzun
 

🌺أعوذ بالله من الشيطان الرجيم۝
🌺 ﷽۝
*وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ۝*
صبر او ر نماز کے ذریعہ مدد مانگو. نماز بہت مشکل کام ہے سوائے ان لوگوں کے لئے جو خشوع و خضوع والے ہیں۔
*الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُم مُّلَاقُو رَبِّهِمْ وَأَنَّهُمْ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۝*
(یہ وہ لوگ ہیں) جو یقین رکھتے ہیں کہ وہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے ہیں اور وہ اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
🍃﴿البقرة: ٤٥،٤٦﴾✨

Hayat.uzun
 

مخلص ہونا پرکشش جذبہ ہے۔
اگر آپ کسی کو کچھ دے نہیں سکتے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے
تاثیر رکھتے ہیں
شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راہ حیات بن جائے
روشنی بنیں دوسروں کیلئے

Hayat.uzun
 

اناوں نفرتوں خودغرضیوں کے ٹھرے پانی میں
محبت گھولنے والے برے درویش ہوتے ہیں🍂

Hayat.uzun
 

.جس طرح میں نے تمہیں چاھا ہے
کوئ اور چاھے تو بھول جانا مجھے
Hassan😶

Hayat.uzun
 

"May you attract someone who speaks your language so you don't have to spend a lifetime translating your soul." ❣

𝘈𝘭𝘸𝘢𝘺𝘴 𝘳𝘦𝘮𝘦𝘮𝘣𝘦𝘳 𝘸𝘦 𝘢𝘳𝘦 𝘶𝘯𝘥𝘦𝘳 𝘵𝘩𝘦 𝘴𝘢𝘮𝘦 𝘴𝘬𝘺, 𝘭𝘰𝘰𝘬𝘪𝘯𝘨 𝘢𝘵 𝘵𝘩𝘦 𝘴𝘢𝘮𝘦 𝘮𝘰𝘰𝘯 🌙 ❤️
,...
H  : 𝘈𝘭𝘸𝘢𝘺𝘴 𝘳𝘦𝘮𝘦𝘮𝘣𝘦𝘳 𝘸𝘦 𝘢𝘳𝘦 𝘶𝘯𝘥𝘦𝘳 𝘵𝘩𝘦 𝘴𝘢𝘮𝘦 𝘴𝘬𝘺, 𝘭𝘰𝘰𝘬𝘪𝘯𝘨 𝘢𝘵 𝘵𝘩𝘦 𝘴𝘢𝘮𝘦 𝘮𝘰𝘰𝘯 🌙 ❤️  - 
فریب اچھی چیز ہے-- ایسے لمحے میں جب آپ حقیقت تسلیم نہ کرنا چاہتے ہو

۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
لیکن کب تک

۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔فریب اچھی چیز نہی ہیں  اس کے بعد حقیقت بہت تلخ ہوتی ہے🍂
H  : فریب اچھی چیز ہے-- ایسے لمحے میں جب آپ حقیقت تسلیم نہ کرنا چاہتے ہو ۔۔۔۔  - 
Hayat.uzun
 

Mornings are our new chance of life. It is the most peaceful time of the day. It is the time when our own energies are at peak.
Rising with the sun means you are putting in extra efforts in your day. Those who wake up with sun rise are more organised and they can utilise their day to be very productive. They are more calm and don’t have to rush their day. Nothing comes easy and hard work is the key. It’s hard to lose that morning sleep but what you lose is nothing but what you gain is a lot- time, energy, peace and calm.
To rise in life, you must put in your best efforts. Make the best use of the time you have to make those efforts count even more.✨

Hayat.uzun
 

🔴 سوال: مسلمان ماتم کیوں نہیں کرتے؟
جواب
1️⃣ غزوہ بدر مین 14 صحابہ شہید ہوئے ، حضور پاکﷺ نے ماتم نہیں کیا' بلکہ صبر کیا۔
2️⃣ غزوہ احد میں 70 صحابہ شہید ہوئے حضور پاکﷺ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا
3️⃣ فتح مکے کے وقت کچھ صحابہ شہید ہوئے حضور پاکﷺ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
4️⃣ خیبر میں کچھ صحابہ شہید ہوئے، حضور پاک ﷺ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
5️⃣ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ شہید ہوئے، حضرت علی رضی اللہ عنہ اور صحابہ کرام نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ شہید ہوئے حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہ شہید ہوئے اہلبیت اور صحابہ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
زندہ ہیں وہ زندہ ہیں اور ہم زندہ کا ماتم نہیں

Hayat.uzun
 

یہ روح جو گناہ اور نیکی کے مابین جھولتی ہے کامل نہیں ہے لیکن اے اللہ اسے آپ سے محبت ہے ❤️

Hayat.uzun
 

یونہی پیڑوں کو میں پانی نہیں دیتا 🌳🌲
یہ پرندے مری بخشش کی دعا کرتے ہیں....!

Hayat.uzun
 

"My mum always said things we lose have a way of coming back to us in the end. If not always in the ways we expect"
.Allah always have a better plan for us.
We just have to wait and believe in Him. No doubt He is best planner..✨

Hayat.uzun
 

اکبر ؑ جہاں حسین ؑکوبے نور کرگیا
عباس ؑاپنے غم سے کمر چُور کر گیا
اصغر ؑ وہ کربلا کا اکیلا شہید ہے
جو مسکرا کے ساری تھکن دور کرگیا

Hayat.uzun
 

(Surah tawbah 9:119)
جو اللہ سے ڈرے،اللہ اس کے لیے
نجات کی راہ نکالے گا۔
اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں سے اسےگمان بھی نہ ہو۔❤️
*Fear Allah, surely Allah is aware of all your action's*.
*اے ایمان والوں!* اللہ سے ڈرو اور ہر شخص یہ دیکھے کے کل (قیامت ) کے لیے کیا آ گے بھیجا ہے، اور اللہ سے ڈرتے رہو، جو کچھ بھی تم کرتے ہو ،اللہ اس سے با خبر ہے۔(سورہ حشر 18)
If the fear of Allah fills the person's heart there will be no room left in the hearr for fear of anything else.

Hayat.uzun
 

کوشش_کیجیے_!
جب اپنے رب کے سامنے جائیں تو اس سے صرف اپنی اور اس کی بات کریں وہ باتیں جو آپ کسی سے نہیں کرتے
اسے چیکے چپکے کر لیجیے کسی کو کانوں کان خبر
بھی نہ آپ وہاں وضاحت مت دیجیے کیونکہ،
وہ سب جانتا ہے۔
مجھے رب اور بندے کے رشتے کی سب سے خوبصورت
یہی بات لگتی ہے کہ،
اسے وضاحتیں اور دلیلیں نہیں دینی پڑتیں
اگر غلطی ہوئی ہو تو سر جھکا دیجیے اور اگر کسی
اور نے آپ کے ساتھ زیادتی کی ہے تو بھی معاملہ اپنے رب کے سپرد کر دیجیے!⚘⚘⚘
ہاں صفائیاں مت دیجیے کیونکہ وہ تو آپ کے عمل سے
پہلے آپ کی نیت کو جانتا ہے تو سر جھکا کر بس اتنا کہہ دیجیے ⚘⚘⚘
میرے رب میں بہت کمزور ہوں مگر تو بہت عظیم ہے۔۔۔!!!⚘⚘⚘

Hayat.uzun
 

پوچھتے تھے نا کتنا پیار ہے تم سے
لو گن لو اب بارش کی بوندیں ۔۔۔💧💧

Hayat.uzun
 

شاعری سرمایہ ہے چند باذوق لوگوں کا .....
بانس کی ہر ٹہنی بانسری نہیں ہوتی

Hayat.uzun
 

خاتون جنت سیدہ فاطمہ زھراء رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرضِ وصال کے دوران حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ اورحضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں لائیں اور عرض کیا
یا رسول ﷲ صلی اللہ علیہ والہ وسلم !
یہ آپ کے شہزادے ہیں، انہیں اپنی وراثت میں سے کچھ عطا فرمائیں!
تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےارشاد فرمایا : حسنؓ میری ہیبت و سرداری کا وارث ہے اور حسینؓ میری جرات و سخاوت کا ۔💞
(معجم کبیر طبرانی، حدیث نمبر:18474)

Hayat.uzun
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں خطبہ دے رہے تھے، اتنے میں حسن اور حسین رضی اللہ عنہما دونوں لال قمیص پہنے ہوئے گرتے پڑتے آئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر سے اتر پڑے، انہیں اٹھا لیا اور لے کر منبر پر چڑھ گئے پھر فرمایا: اللہ نے سچ فرمایا ہے: «إنما أموالكم وأولادكم فتنة» ( التغابن: ۱۵ ) تمہارے مال اور اولاد آزمائش ہیں میں نے ان دونوں کو دیکھا تو میں صبر نہ کر سکا ، پھر آپ نے دوبارہ خطبہ دینا شروع کر دیا۔