اذیتوں کے ساتھ تمھیں اس طرف سے دکھ نصیب ہونگے جہاں تمھاری سوچ کی رسائ بھی ممکن نہیں تب صرف تمھارا صبر اور تقوی دیکھا جاۓ گا ۔۔۔تم کتنے ثابت قدم ہو لیکن ایک بات یاد رکھنا اللہ کسی کا احسن نہیں رکھتا اور بےشک کسی پہ ظلم بھی نہیں کرتا وہ آزماتا بھی انہی کو ہے جن کو چن لیتا ہے اور پھر انکے دلوں میں عشقِ حقیقی ڈال دیتا ہے✨
جب تمہاری طلب عشق ہو اور یہ طلب اتنی بڑی ہو کہ تم اللّٰہ عزّوجل سے اللّٰہ عزّوجل کو مانگ رہے ہو اس سے اُس کے محبوب صَلی اللّٰهُ عَلیِہ واٰلہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَسَلَم کو مانگو گے اللّٰہ اور اس کے محبوب صَلی اللّٰهُ عَلیِہ واٰلہٖ وَاَصْحَابہٖ وَسَلَم کا قُرب تمہاری طلب ہوگی تو یہ جان لو کہ جتنی بڑی تمہاری طلب ہوگی اتنی ہی بڑی آزمائشوں سے تمہیں گزرنا پڑے گا اور جب وہ آزمائے گا پھر تم سے ہر وہ چیز چھین لی جائے گی جو تمہیں سب سے بڑھ کر عزیز ہو گی تمہیں تمہارے ہر رشتے ہر محبت پر آزمایا جائے گا اللّٰہ عزّوجل تم سے ہر وہ رشتہ ہر وہ چیز الگ کردے گا جو تمہیں دنیا میں ہر دل عزیز ہو جسے تم سب سے بڑھ کر رکھتے ہو چاہے وہ تمہاری ماں ہو باپ ہو بھائی بہن ہو یا پھر تمہارا اور کوئی بھی رشتہ ہو جس سے تمہیں بے انتہا محبت ہو تم آزمائے جاؤ گے تکلیف دے کر اذیتوں کے
خواب مہنگے پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
🍂🍂
تمہیں بخشی ہے دل پہ حکمرانی اور کیا دیتے
یہی تھی بس ہماری راجدھانی اور کیا دیتے
ستاروں سے کسی کی مانگ بھرنا ایک فسانہ ہے
تمہارے نام لکھ دی زندگانی اور کیا دیتے
وہ مجھ سے مانگتا تھا عمر کا ایک دلنشی حصہ
نہ دیتے اس کو ہم اپنی جوانی اور کیا دیتے
✨
-" مانگنے کا حق اس نے تمہیں دیا ہے جب اس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کردو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجاء کرنا ہے، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے_"
جب دل تمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اسکی ہوں
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
اور خوشبو آتی اسکی ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آۓ تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تم پاس اسے ہی پاٶ تو
پھر خود کو دھوکہ مت دینا
اور اس سے جا کر کہ دینا
اس دل کو محبت ھے تم سے❤
جو تار سے نکلی ہے وہ دُھن سب نے سُنی ہے
جو ساز پہ گُزری ہے وہ کِس دل کو پتہ ہے
✨
السلام علیکم!
حضرت عبداللّٰهؓ بن عباسؓ سےمروی ہےکہ نبی اکرمﷺنےفرمایا :
”جو شخص پابندی کےساتھ اِستغفار کرتاہے، اللّٰه تعالیٰ اس کےلیےہر غم سےنجات اور ہر مشکل سےنکلنےکا راستہ بنادیتاہے…
اور اُسےوہاں سےرزق دیتاہے، جہاں سےاُس کےوہم و گمان میں بھی نہ ہو“
صبح_بخیر_زندگی
👈کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے.
خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے👉
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔
Kb khatam hogi assignments ☹
Worried? Stressed? Anxious? Depressed? Always on edge? Snappy? Do any of these descriptions describe your mood sometimes? We have the perfect solution....
Verily in the remembrance of Allah do hearts find rest! (Quran 13:28) Go read the Quran now...
Muskura Jati ho aksar Gusy me Bhi Tera Nam Sun kar
Soch Tery Nam se Itni Muhabat hai To Tujhse Kitni Hogi " ❤️ "
Kitna Aasan Tha Bachpan Mein Sulana Humko,
Neend Aa Jaati Thi Pariyon Ki Kahani Sun Kar✨
اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
وہ چاہتا ہے میں کسی کو اچھی نہ لگوں
Zaidi tmhari adat hai🔥🔥♥
جن کو تسخیر کرنا قریب قریب نا ممکن ہوتا ہے، وہ اکثر بہت ہی عام لوگوں کے ہاتھوں برباد ہو جاتے ہیں۔
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنووں کی طرح،،،،، دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain