Damadam.pk
HeEr.Da.RaNjHA's posts | Damadam

HeEr.Da.RaNjHA's posts:

HeEr.Da.RaNjHA
 

good 🌃 night

HeEr.Da.RaNjHA
 

.q2...frnds

HeEr.Da.RaNjHA
 

سونے والوں سے بھی نسبت کوئی ہو گی میری
جاگنے والے تو گِریے سے مجھے جانتے ہیں
سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے
خاص کر جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں

HeEr.Da.RaNjHA
 

sally44 AP kn ho apne mare saree IDs ko follow ki hua ha🙄

HeEr.Da.RaNjHA
 

Mara Rav dekh Raha ha kiss k Dil ma Kia ha tu apny dilo ko saaf rakhy.ameen

HeEr.Da.RaNjHA
 

beshak Allah JB chahta ha khushe data ha aur JB chahta ha gham data ha...true lines

HeEr.Da.RaNjHA
 

غزل
اچھا ہے بہت حال مبارک اسے کہنا
میسج یا کرے کال مبارک اسے کہنا
زلفوں کو یوں چہرے پہ سجانا نہ کبھی بھی
چھوڑے نہ کُھلے بال مبارک اسے کہنا
اور اس نے محبت کے شمارے کی بقا میں
اچھی ہے چلی چال مبارک اسے کہنا
یہ ہیرے جواہر بھی ترے حُسن کے آگے
مہنگے ہیں کہاں لال مبارک اسے کہنا
ہرگز بھی اسے سر سے اترنے نہیں دینا
بھیجی جو تجھے شال مبارک اسے کہنا
اس بار بڑے پیار سے گزرے گا مرا بھی
کہتے ہیں جسے سال مبارک اسے کہنا
اچھا کہ برا ہے یونہی صائم وہ ترے ساتھ
خدشات تُو مت پال مبارک اسے کہنا

Romantic Poetry image
H  : My best friends.😍 - 
HeEr.Da.RaNjHA
 

" مُجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ ، وہ مسلسل کِسی اور سے رابطے میں ہے! ۔ " 💔🙂

HeEr.Da.RaNjHA
 

تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ❤️
میں تیرے ہاتھ پہ دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا💞
#جنت 🔥

🙄🙄😍🤦😮😘👈
H  : 🙄🙄😍🤦😮😘👈 - 
HeEr.Da.RaNjHA
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

HeEr.Da.RaNjHA
 

بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞

HeEr.Da.RaNjHA
 

سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜

HeEr.Da.RaNjHA
 

*_ایک لمحے میں موت کا فرشتہ آتا ہے_*🥀
*_گھر اور بستر سب بدل جاتا ہے_*💚

HeEr.Da.RaNjHA
 

دولہا: آج تم میری زینت ہو،تبسم ہو،تمنا ہو،
دلہن شرماتے ہوۓ:
آج سے آپ بھی میرے یاسر ہو،زین ہو،رضوان ہو😝

HeEr.Da.RaNjHA
 

وہ تیرا چہرہ ہے کہ کیلے کا چھلکا۔ دل کمبحت دیکھتے ہی پھسل جاتا ہے ۔😁😆😂🤣🤣😜🤪😎

HeEr.Da.RaNjHA
 

مجھ سے چھپ کر مرے ارمانوں کو برباد نہ کر
داد خواہی کے لیے آیا ہوں بیداد نہ کر
دیکھ مٹ جائے گا ہستی سے گزر جائے گا
دل نا عاقبت اندیش انہیں یاد نہ کر
آ گیا اب تو مجھے لطف اسیری صیاد
ذبح کر ڈال مگر قید سے آزاد نہ کر
جس پہ مرتا ہوں اسے دیکھ تو لوں جی بھر کے
اتنی جلدی تو مرے قتل میں جلاد نہ کر
آپ تو ظلم لگاتار کئے جاتے ہیں
مجھ سے تاکید پہ تاکید ہے فریاد نہ کر
جلوہ دکھلا کے مرا لوٹ لیا صبر و قرار
پھر یہ کہتے ہیں کہ تو نالہ و فریاد نہ کر
آپ ہی اپنی جفاؤں پہ پشیمان ہیں وہ
ان کو محجوب زیادہ دل ناشاد نہ کر
اے صبا کوچۂ جاناں میں پڑا رہنے دے
خاک ہم خاک نشینوں کی تو برباد نہ کر
ہم تو جب سمجھیں کہ ہاں دل پہ ہے قابو بیدمؔ
وہ تجھے بھول گئے تو بھی انہیں یاد نہ کر
بیدم شاہ وارثی