❤ Married ho
💍 Engaged ho
✌Single ho
نہ بتانے والے کا موبائل ٹوٹ جائے😂😂😜😜😬.
Just 4 fun
ستم یہ کم تو نہیں دل گرفتگی کے لیے
میں شھر بھر میں اکیلا ادھر ادھر آنکھیں۔
AZAN___
سر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں!!!
کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے محسن
AZAN____
حقیقت دیکھ لیں خود جوڑ کر تصویر کے ٹکڑے
یہ میرے دل کے ٹکڑے ہیں ، یہ اُن کے تیر کے ٹکڑے
دعا کی تھی تو تھوڑی دیر ظالم صبر کرنا تھا
تری آہ و فغاں نے کر دئیے تاثیر کے ٹکڑے
وفا کا ذکر بھی ہے ، بے وفائی کی شکایت بھی
جدا اک دوسرے سے ہیں تری تحریر کے ٹکڑے
وفاؤں کا محل میں نے جتن کر کے بنایا تھا
جفاؤں سے اُڑاۓ تو نے اِس تعمیر کے ٹکڑے
جو خظ میں ، میں نے اپنی غمزدہ تصور بھی بھیجی
اُڑاۓ خط کے پرزے ، کر دئیے تصویر کے ٹکڑے
نہ چُھوٹے اے نصیرؔ! اب آستانِ مُرشدِ کامل
مِلیں مجھ کو اِسی در سے مری تقدیر کے " ٹکڑے"
AZAN____
چہرے پہ چہرہ سجا کر ملتے رہے لوگ
اتنا بڑا فریب میری سادگی کے ساتھ
꧁ جانی ꧂
+═❁+❁═+
Azan___
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے💔😔
꧁ جانی ꧂
+═❁+❁═+
Azan___
RAMZAN. KAREEN KE. 3 SERHRY
AP. SB KO. MUBRK. HOOO
ALLAH PAK APNE. MEHBOB K. SADKE
REZK. ME. BARKAT. ATA KRE
کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا جانی
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔
꧁ جانی ꧂
+═❁+❁═+
Azan____
اب کہاں ڈھونڈنے جاؤ گے ہمارے قاتل 💔
آپ تو قتل کا الزام ہمیں پر رکھ دو 💔
Azan'____
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞
اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے💖
(النسا ٕ ١٠٦)
AZAN____
دنیا کی تین حسین ترین جگہیں،
خانہ کعبہ، روضہ رسول اور،
ماں کی گود۔🖤🥀
AZAN______
زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
😰
_____Azan
اُسے کہنا ہوشیار رہے
عشق رستے ميں چھوڑ دیتا ہے😕
باہر آتی نہیں دڑار کوئی
ہجر اندر سے توڑ دیتا ہے
______Azan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain